سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔

عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر جازان اور خمیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم انہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ عرب اتحادی افواج کے ترجمان جنرل ترکی المالکی کے مطابق جمعہ کے روز حوثی باغیوں نے سعودی شہر خمیس مشیط پر 6 ڈرون حملے کیے جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثی باغی جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہے ہیں تاہم اتحادی افواج شہریوں کی حفاظت کے لیے مکمل الرٹ ہیں۔

دوسری جانب حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ ڈرون حملوں کی متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، اردن اور کویت کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے، تمام ممالک نے حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں سعودی عرب کی مکمل حمایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے حوثیوں کے بڑھتے حملوں پر دنیا کو تیل کے بحران سے خبردار کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے اس کی تیل تنصیبات پر حملے نہ رکے تو توانائی کا عالمی بحران پیدا ہوسکتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کے اہم اعلان کے بعد سعودی عرب کو بڑا فائدہمحمد بن سلمان کے اہم اعلان کے بعد سعودی عرب کو بڑا فائدہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کے الیکٹرک کو زائد منافع کے پیسے عوام کو واپس کرنے چاہئیں' -معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے کہا ہے کہ کےالیکٹرک نےجوبھی زائدمنافع کمایا اس ‏کےپیسےواپس ہونےچاہئیں،25ارب روپےکےالیکٹرک کے کھاتوں میں عوام کے ہیں جو انہیں واپس ‏کرنے چاہئیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے تابش گوہر نے کہا کہ آئی پی پیز ‏کےساتھ مہنگے معاہدوں کاخمیازہ آج بھی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کو سپریم کورٹ کے جج کے برابر تنخواہ ملے گی02:42 PM, 8 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن سربراہ شیخ عظمت سعید کو سپریم کورٹ کے جج کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »