مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس کی دوبارہ تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس کی دوبارہ تحقیقات کا حکم -

مریم نواز ، کیپٹن صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

عدالت نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن سے 25 مارچ تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ کیپٹن صفدر اور ساتھ آئے کارکنوں نے مزار کی جالی کو نقصان پہنچایا اور مزار کی بے حرمتی کی جس کے بعد ان کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس سے قبل دونوں رہنماؤں کو ایسے ہی ایک مقدمے میں رہا بھی کیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان دونوں کے سوری دونوں کو اندر ڈالو۔

چلو بھائی سب لوگ ابا کی سیاست پر فاتحہ پڑھ لو۔

Sindh ki adalat ne hukum diya hay , Sindh ka investigation department tehqeeq kare ga - kitna maah bad na koi gawaah milay ga na aini shahid - yeh phir na kaafi saboot honay ki bina per ba izzat bari ho jayen 😭😭😭

REALLY ,,,, yeh to chamatkaar honay wala hay ---

سب چور

ابھی تک آج دن کی سمری وزیراعظم کو 178 ووٹ، شاہد خاقان کو تھپڑ، مصدق ملک کو تھپڑ، احسن اقبال کو جوتا، ڈڈو چارجر کو لات پڑ گئی، یہ سب کچھ ایک ہی ٹائم پہ ہوا

Such ha pouthiya government

اعلیٰ

اب پھر کیوں۔۔؟۔ یہ تو واضح ذاتی عناد ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات