حمل سے متعلقہ ڈپریشن امراض قلب کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمل سے متعلق یہ ڈپریشن قابل علاج ہے اور بہت سی خواتین کے لیے یہ ڈپریشن کا پہلا تجربہ ہوتا ہے

حمل سے متعلقہ ڈپریشن امراض قلب کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیقرواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری میں 15 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینکبجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی کی کمیٹیوں کی چار گھنٹے بیٹھکمحققین نے خبردار کیا ہے کہ حمل کے دوران یا اس کے بعد کا ڈپریشن خواتین میں امراضِ قلب کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔

سویڈن کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ حمل کے دوران یا اس کے بعد کا ڈپریشن خواتین میں اگلے 20 سالوں میں دل کی بیماری کے خطرے کے امکان کو 36 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ یہ نتائج خواتین میں امراض قلب کی روک تھام کے لیے ایک نئی راہیں ہموار کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ ڈپریشن قابل علاج ہے اور بہت سی خواتین کے لیے یہ ڈپریشن کا پہلا تجربہ ہوتا ہے۔ ہماری تحقیق جسمانی اور ذہنی صحت دونوں پر یکساں توجہ کے ساتھ ساتھ زچگی کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے مزید اہمیت پر زور دیتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیقجسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟حمل سے متعلقہ 22.7 فیصد اموات کا تعلق ماؤں کی خراب ذہنی صحت سے ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرمیوں میں تخم بالنگا، تکلیف ہو یا پریشانی صرف ایک چمچ سے ختمتخم بالنگا ایسی چیز ہے جو ڈپریشن کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے دیگر بے شمار فوائد کا حامل ہے، اومیگا 3 سے بھرپور تخم بالنگا ڈپریشن کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیہی سندھ میں امراض قلب سے بچاؤ کے مراکز قائم کرنے کے منصوبوں کا اعلانآغا خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام دیہی سندھ میں امراض قلب سے بچاؤ کے مراکز قائم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ روم کی غذائیں خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہیں، تحقیقبحیرہ روم کی غذائیں کینسر اور قلبی امراض سے ہونے والی اموات کے خطرات کو کم کر سکتی ہیں، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »