دیہی سندھ میں امراض قلب سے بچاؤ کے مراکز قائم کرنے کے منصوبوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آغا خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام دیہی سندھ میں امراض قلب سے بچاؤ کے مراکز قائم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی کے سینٹر برائے امراض قلب کے خطرات میں کمی کے مطالعہ نے ایک اجلاس میں دیہی سندھ میں بڑھتے ہوئے امراض قلب سے نمٹنے کے لیے اپنے تحقیق و ترقی کے منصوبے پیش کیے۔

شعبہ طب کی چیئر پروفیسر زینب صمد نے کہا کہ دیہی سندھ میں امراض قلب میں اضافے کی وجوہ میں درجہ حرارت، کام کی جگہ کی حفاظتی تدابیر کی کمی، یا غذائی وجوہ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، تاہم ان وجوہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہمارے پاس موجود ہے۔سیکریٹری صحت سندھ ریحان اقبال بلوچ نے کہا ان علاقوں میں جہاں بنیادی انفرا اسٹرکچر تک رسائی محدود ہے، آغا خان یونیورسٹی کے ریسرچ سے متعلق یہ اقدامات قابل تعریف...

اجلاس میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کی ایک مفصل حکمت عملی پر روشنی ڈالی گئی، کہ ان علاقوں میں بروقت اور سستے طبی طریقے کیسے روبہ عمل لائے جائیں۔ تحقیق میں ان آبادیوں کی نشان دہی بھی کی گئی جہاں امراض قلب کا خطرہ زیادہ ہو۔ وائس پرووسٹ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر سلیم ویرانی نے کہا اسکول کے بچے آبادی کا وہ حصہ ہیں جنھیں امراض قلب کا سب سے زیادہ خطرہ ہے، تاہم عوامی آگاہی اور علاج تک بروقت رسائی ان خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔پولیو سے بچے کے انتقال نے محکمہ صحت کے سرویلنس نظام پر سوالات اٹھا دیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طواف اور سعی میں سہولتوں کی تجاویز پیش کرنے کا مقابلہسعودی حکومت نے مسجد الحرام میں زائرین کو طواف اور سعی میں سہولتوں سے متعلق تجاویز پیش کرنے کے مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیفیشل انٹیلیجنس : دل کے مریضوں کیلیے بڑی خوشخبریآرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جو امراض قلب کے مریضوں کے علاج میں مددگار ثابت ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ اور مشیر اطلاعات کے پی کا کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں پر اظہار تشویشکرغستان کے دارالحکومت بشکیک سمیت مختلف شہروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد زیرتعلیم ہے، کرغز حکومت طلبہ پر تشدد اور طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے: گورنر سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہو میرا کہنا نہیں مانتی، بتائیں کیا کروں؟ ساس کی شکایتدنیا کے تقریباً تمام معاشروں میں ساس بہو کے جھگڑے اور چپقلش کا مسئلہ کئی صدیوں سے چلا آرہا ہے اور آج تک قائم ہے، کسی ساس کو اپنی بہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’کچرے کی جنگ‘ ختم کرنے کا اعلان کر دیاشمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’ٹریش وار‘ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غباروں کے ذریعے جنوبی کوریا کی حدود میں مزید کچرا نہیں پھینکیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »