ایک ماں کیلئے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمل سے متعلقہ 22.7 فیصد اموات کا تعلق ماؤں کی خراب ذہنی صحت سے ہوتا ہے

واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیااسرائیل تسلیم کرے فلسطینی ریاست کے بغیر اسکا وجود قائم نہیں رہ سکتا، سعودی عربپاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمتکراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے، مختلف علاقوں میں احتجاجنیب آرڈیننس کی نئی ترمیم منظور، ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 روز کردی گئیمارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی مکمل نہ بجھ سکیپاکستان ریلوے میں ساڑھے 12 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافذہنی...

فلاح و بہبود کی ماہر ڈاکٹر اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر لیانا وین نے اس حوالے سے بتایا کہ جن حاملہ خواتین کو کوئی ذہنی طبی مسئلہ درپیش ہوتا ہے اور ان کا علاج نہیں کیا جاتا ان ماؤں میں ڈپریشن، اضطراب، سائیکوسس اور دیگر ذہنی بیماریاں بچے کی پیدائش کے بعد بڑھ جاتی ہیں۔ امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق ۔ یہ ایک بحران ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

سائیکو تھراپی میں ماہر نفسیات کے ساتھ مریض کا اپنے خدشات کو شیئر کرنا شامل ہے۔ اس تھراپی کی مختلف قسمیں ہیں جیسے کاگنائٹیو بیھیوریل تھراپی۔ یہ طریقہ عام طور پر مریضوں کو ان کے خود کے احساسات کو پہچاننے اور ان کا انتظام کرنے میں مدد کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزمرہ معمولات میں تنہائی کے چند لمحات ذہنی صحت کیلئے ضروریتنہائی میں وقت گزارنا ہمیں اپنے خیالات اور جذبات کو سمجھنے اور ان سے جُڑنے میں مدد کرتا ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذہنی صلاحیت بڑھانے کا نہایت آسان طریقہکسی بھی انسان کیلیے ذہنی اور جسمانی صحت بنیادی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، جسے برقرار رکھنا اور بہتر بنانے کیلئے کوشش جاری رکھنی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریںبالوں کی بہتر نشونما اور ان کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے سر میں تیل کی مالش لازمی کرنی چاہیے لیکن اس کیلئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قد کے تناسب سے انسان کا وزن کتنا ہونا ضروری ہے؟انسان کا وزن اس کے قد سے تناسب سے ہونا ضروری ہے کیونکہ وزن کسی بھی انسان کی جسمانی تندرستی اور مجموعی صحت کا تعین کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیقتحقیق میں معلوم ہوا کہ ہمارا غذاؤں کا انتخاب واضح طور پر ہماری صحت (جسمانی اور ذہنی) متاثر کرتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمیشہ جوان رہنے کے لیے صرف یہ ایک کام کریںتندرست، توانا اور جوان رہنا تقریباً ہر انسان کا ازل سے شوق رہا ہے اس کیلئے وہ ہر طرح کے جتن بھی کرتا ہے لیکن ایک کام ایسا بھی ہے جسے کرنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »