حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر

حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا گیا، سماعت کے دوران حمزہ شہباز اور فاضل جج کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ فاضل جج نے کہا حمزہ شہباز آپ یہاں پریس کانفرنس کرنے نہیں آتے یہ کمرہ عدالت ہے، جس پر حمزہ شہباز نے جواب دیا آپ میرے ساتھ بات کیسے کر رہے ہیں۔

فاضل جج نے کہا عدالت کی کاروائی متاثر ہوتی ہے، آپ باہر ملاقات کیا کریں، حمزہ شہباز نے جواب دیا جج صاحب میں ان کارکنوں کو ساتھ لیکر نہیں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیوار برلن کے انہدام کے 30 سال مکمل، جرمنی میں جشن اور تقریباتبرلن: جرمنی میں دیوار برلن کے انہدام کے 30 سال مکمل ہوگئے، ملک بھر میں جشن اور تقریبات جاری ہیں جبکہ دیوار برلن پر لائیٹ شو نے رنگ بکھیر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی Allah khair kara
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پانچ افراد کے قتل میں اہم پیشرفتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرینحکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجابصوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Farmers Districts ModelMarkets Stalls Business UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Excellent. Sirf PTI waloon ko?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »