ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو: ایشئن مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی ایک وجہ چین میں قیمتوں کا گرنا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اپریل کیلئے سودے 1.6 ین کم ہو کر 177.3 ین یعنی 1.

62 ڈالر فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 190 یوان کم ہوکر 11970 یوان یعنی 1712 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 135.2 امریکی سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی میں رہنے کا خواب حقیقت میں تبدیل، صرف 1 یورو میں گھر خریدیںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اس معاشرے میں بڑے آدمی کو کوئی جیل میں نہیں رکھ سکتا: شیخ رشیداوقات پتی لگی تو جیل چلا جا چھوٹے آدمی حکومت میں آگے بے Laanat Sheikh sb aap per.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پلیٹ لیٹس میں کمی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کا امکانپلیٹ لیٹس میں کمی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کا امکان NawazSharif Health DelayDeparture ReductionOfPlatelets PMLN pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid PTIofficial Dr_FirdousPTI pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid PTIofficial Dr_FirdousPTI MaryamNSharif یا اللہ ۔ ھمارے قائد محترم کو ھماری عمر بھی لگ جائے ۔ اللہ میاں صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid PTIofficial Dr_FirdousPTI Free advice to nawaz sharif life and death are in the hands of the God.he must seek religious guidance from mulana tariq jameel-and if it is not against religious teachings then he must refuse to go abroad because only the god could provide any kind of relief
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 میں پاکستانی بادشاہت خطرے میں پڑگئی - ایکسپریس اردوآسٹریلین ٹیم کو پہلی پوزیشن کے حصول کیلئے اسے صرف ایک میچ جیتنا ہے WeStandWithSarfaraz aur sazishiyon ka yehi anjaam hai jo Pakistani team ka ho raha hai aur aagay hoga.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہپشاور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ڈینگی کے 20نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاڑے کا راج، شمالی علاتوں میں کڑاکے کی سردیملک بھر میں سردی جاڑے کا راج پھیل گیا ہے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 5، ہنزہ منفی 4 اور اسکردو میں منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Now some one should ask u that is it a news?. U chennels hv bn weeping few days back that theres lot of heat in karachi. . Natural why weep
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »