حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلی کا الیکشن عدالتی حکم کی روشنی میں نہیں کرایا گیا مزید پڑھیے: expressnews

سپریم کورٹ میں وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔

تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کا الیکشن عدالتی حکم کی روشنی میں نہیں کرایا گیا ، ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر توہین عدالت کی ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ گورنر نے حمزہ شہباز سے حلف لیا اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، حمزہ شہباز نے بھی عدالتی حکم کی روشنی میں الیکشن نہیں لڑا، سپریم کورٹ حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے توہین عدالت کی کاروائی کرے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم_نہیں_مانتےہمخیالوں_کےفیصلے

الیکشن تو ٹھیک ہوا لیکن رولنگ غلط تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، PPP اور JUI کی فریق بننے کی درخواست دائرپنجاب میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی حمزہ شہباز گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائروزیر اعلی حمزہ شہباز ، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر Lahore SC Registry Contempt Court Petition CM HamzaSS pmln_org PTIofficial MMAslamIqbal GovtofPunjabPK SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت حکومت کا ایک اور اہم فیصلہحکومت کا سپریم کورٹ اور ریڈزون کی سکیورٹی فول پروف بنانیکا فیصلہ نون لیگ پھر پھنس گئ۔ اگر نون لیگ فل کورٹ بنوانے کی طرف جاتی ہے۔توقانون کے مطابق پی ٹی آئ والے عثمان بزدار کو عبوری وزیر اعلی بنانے کا مطالبہ کر دیں گے سپریم کورٹ میں۔ کیونکہ غیر آئینی وزیر اعلی عبوری وزیراعلی نہیں بن سکتا۔اور آئین قانون کے مطابق بزدار وزیراعلی ہونگے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست مسترد کردیعدالت نے فل کورٹ بنانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشاورت کے بعد واپس آئیں گے اور فیصلہ دیں گے کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاے یایہی بنچ کیس سنے۔ یار کی خبر اے ککڑی ذبح تے نئیں ہوگئی
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

' ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ ٹھیک ہونے پر ایک بھی حکومتی وکیل نے دلیل نہیں دی 'پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ ٹھیک ہونے پر ایک بھی حکومتی وکیل نے دلیل نہیں دی۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Supreme_Court_Of_Pakistan گل کی بکواس پر یقین مت کیا کرو اگر بنچ پر فیصلہ نہیں ہو رہا تو چارپائی پر کر لیں سائیں قائم علی شاہ😁 Wese ye jaan boojh ka delay karahe hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعتڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعت Islamabad PunjabCMElection SC pmln_org PTIofficial GovtofPunjabPK SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »