' ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ ٹھیک ہونے پر ایک بھی حکومتی وکیل نے دلیل نہیں دی '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ ٹھیک ہونے پر ایک بھی حکومتی وکیل نے دلیل نہیں دی۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Supreme_Court_Of_Pakistan

25 جولائی 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ ٹھیک ہونے پر ایک بھی حکومتی وکیل نے دلیل نہیں دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پی ٹی آئی اور ق لیگ کی مشترکہ درخواست کی سماعت کے دوران حکومتی وکلا کے دلائل پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تبصرہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما پر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ ٹھیک ہونے پر ایک بھی حکومتی وکیل نے دلیل نہیں دی۔ یہ کیس کو لٹکانے اور لمبا کرنے پر اٹکل پچو مار رہے ہیں۔کیس کو لٹکانے ، لمبا کرنے پر اٹکل پچو مار رہے ہیںJuly 25, 2022شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ فاروق ایچ نائیک نے کہا ڈپٹی اسپیکر کو آرٹیکل 6 کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔ تو کیا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو استثنیٰ حاصل نہیں تھا؟ یہ کیس لڑا جا رہا ہے عدالت میں اور یہ دلائل ہیں ان...

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ یہ کل سے دوست مزاری کے حق میں 50 پریس کانفرنس کر چکے ہیں۔ اب عوام کو مزید یقین ہو رہا ہے کہ 17 جولائی کو ان کو ٹھیک اوقات دکھائی تھی۔قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو استثنیٰ حاصل نہیں تھااندازہ کریں یہ دلائل ہیں ان کے پاس جنہوں نے کل سے پچاس پریس کانفرنس کی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے حق میں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھا ھا ھا

NeedMPMGnotification

وہ عدالت میں رو کر دکھا دیتے تو

Wese ye jaan boojh ka delay karahe hain

دے بھی نہیں سکتے ۔ مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو

گل کی بکواس پر یقین مت کیا کرو

اگر بنچ پر فیصلہ نہیں ہو رہا تو چارپائی پر کر لیں سائیں قائم علی شاہ😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف کیسحمزہ شہباز نے بڑا قدم اٹھا لیاحمزہ شہباز نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس پر فل کورٹ بنانے کی درخواست جمع کروادی، حمزہ شہباز نے جواب میں استدعا کی ہے کہ پرویز الہیٰ کی Wants to delay case😠 This culprit puppet of showbazu
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ نے فل کورٹ بینچ بنانے کی درخواست مسترد کردیعدالت نے فل کورٹ بنانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشاورت کے بعد واپس آئیں گے اور فیصلہ دیں گے کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاے یایہی بنچ کیس سنے۔ یار کی خبر اے ککڑی ذبح تے نئیں ہوگئی
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس؛ فل کورٹ بنانے کی درخواست پر فیصلہ موخر کردیاسپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ موخر کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیخلاف درخواست پر چودھری شجاعت کے وکیل کے دلائل مکملڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست پر وکیل چودھری شجاعت کے دلائل مکمل ہوگئے، چیف جسٹس پاکستان نے استفسارکرتے ہوئے کہاکہ کوئی اور بات کرنا چاہتا ہے،چیف جسٹس کسے معلوم تھا کہ یہ بچی بڑی ہو کے فسادن بنے گی اور پاکستان میں فساد پھیلائی گی Rulling of loota was badmashi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف کیسسپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئیسپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف آئینی درخواست پرسماعت شروع ہو گئی۔ کیا خوشخبری ہے محسن نقوی کو قومی بھڑوہ قرار دے دیا گیا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت حکومت کا ایک اور اہم فیصلہحکومت کا سپریم کورٹ اور ریڈزون کی سکیورٹی فول پروف بنانیکا فیصلہ نون لیگ پھر پھنس گئ۔ اگر نون لیگ فل کورٹ بنوانے کی طرف جاتی ہے۔توقانون کے مطابق پی ٹی آئ والے عثمان بزدار کو عبوری وزیر اعلی بنانے کا مطالبہ کر دیں گے سپریم کورٹ میں۔ کیونکہ غیر آئینی وزیر اعلی عبوری وزیراعلی نہیں بن سکتا۔اور آئین قانون کے مطابق بزدار وزیراعلی ہونگے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »