ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف کیسسپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر تین رکنی بنچ کا حصہ ہیں۔

سینئر وکیل لطیف آفریدی نے کہا کہ نظام اور آئین کے تحفظ کیلئے فل کورٹ بنائی جائے،اس موقع پرچیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ یہ کیس ہمارے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلے سے جڑا ہے، ہم کیس کو سن کر فیصلہ کریں گے،آپ سب کا بہت احترام ہے ،آپ کے مشکور ہیں کہ معاملہ ہمارے سامنے رکھا،ہم یکطرفہ فیصلہ نہیں کر سکتے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے مزید کہا کہ 10سابق صدور کے کہنے پر فیصلہ نہیں کر سکتے ،دوسری طرف کو سننا بھی ضروری ہے، ترتیب کے ساتھ سب جماعتوں کو سنیں...

سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی نے استدعا کی کہ موجودہ سیاسی صورتحال بہت گھمبیر ہے، سپریم کورٹ ایک آئینی عدالت ہے،ہمارے سابق صدور نے میٹنگ کی ہے، سپریم کورٹ بار کی نظرثانی درخواست زیر التوا ہے، سپریم کورٹ بار کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی جائے ، عدالت وکلا کا احترام کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا خوشخبری ہے محسن نقوی کو قومی بھڑوہ قرار دے دیا گیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، PPP اور JUI کی فریق بننے کی درخواست دائرپنجاب میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعتڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست,سپریم کورٹ میں آج بڑے کیس کی بڑی سماعت Islamabad PunjabCMElection SC pmln_org PTIofficial GovtofPunjabPK SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست، سپریم کورٹ میں سماعت پیر کو ہوگیComedy show Excellent. Prison Van must be present there just like PTI case. Supreme Court ne khud drama karaya faisla na de kar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل چودھری شجاعت اسلام آباد روانہسپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل ہو گی،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اسلام آبادروانہ ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل سپریم کورٹ کا بینچ تحلیلڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل بینچ تحلیل ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Hahaha...is puri supreme adalaton may koi mai ka lal nahi jo haq aur such kay sath khara ho? Nawan jata khol gya یہ فیصلے اپنی اولادوں اور بیگمات کی خواہش پر دیتے ہیں۔ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔قانون نا ہوا رنڈی خانہ ہو گیا سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu cmpunjabelection SupremeCourtofpakistan کل ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑا کر جو رولنگ دی آج سپریم کورٹ اس رولنگ کو اُڑا کر اپنے آزاد ہونے کا ثبوت دے سکتی ہے۔ اگر چاہے تو ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور supremecourt MandateVsMafia CMPunjabElections Great job supreem cout ko jaldi is k fasala lana cahiya tak in sb ko bhaganay k time n mily
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »