حماس کا اسرائیل کے خلاف آپریشن: اسرائیل میں راکٹ حملوں کے بعد حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی علاقے میں داخل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں جس میں کم از کم ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جبکہ حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی اسرائیل میں داخل ہوگئ

ے ہیں۔اسرائیل کی میگن ڈیوڈ ایڈم ریسکیو ایجنسی کے مطابق دو دیگر افراد اس میں زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی فائر فائٹرز اشکیلون شہر میں آگ بجھانے میں لگے ہیں جبکہ جلی ہوئی گاڑیوں سے دھویں کے گہرے مرغولے اٹھ رہے ہیں۔

اسرائیل ڈیفنس فورسز کی جانب سے ایک ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے 'دہشت گردوں کی ایک بڑی تعداد' اسرائیلی علاقے میں گھس آئی ہے اور آس پاس کے علاقوں کے رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔ ان کے ایک ٹویٹ میں کہا گيا ہے کہ 'آئی ڈی ایف نے حالت جنگ میں الرٹ کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ گھنٹے میں غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹوں سے شدید فائرنگ شروع ہوئی اور دہشت گرد متعدد مختلف مقامات سے اسرائیلی حدود میں گھس آئے ہیں۔

انھوں نے کہا: 'ہم نے دشمن کو متنبہ کیا کہ وہ مسجد اقصیٰ کے خلاف اپنی جارحیت کو ختم کرے۔۔۔ بغیر کسی جواب کے دشمن کی جارحیت کا دور اب ختم ہو گیا ہے۔ میں مغربی کنارے اور گرین لائن کے اندر ہر جگہ فلسطینیوں سے بلا روک ٹوک حملہ کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ میں ہر جگہ مسلمانوں سے حملہ کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، متعدد افغان باشندے گرفتارکومبنگ آپریشن کے دوران 40 سے زائد مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی، حراست میں لئے گئے افغان باشندوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، متعدد افغان باشندے گرفتارکومبنگ آپریشن کے دوران 40 سے زائد مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی، حراست میں لئے گئے افغان باشندوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے حائل کے جنوبی علاقے میں جبل عراف کے قریب کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا شہر دریافت کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سعودیہ: ہزاروں سال قدیم اشیاء دریافت‘سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے حائل کے جنوبی علاقے میں جبل عراف کے قریب کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانا شہر دریافت کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر متعارفشاہ سعود یونیورسٹی میں سماعت سے محروم افراد کے لیے اسنیپ چیٹ کے نئے فیچر کا اجراء کیا گیا ہے، کتاب میلے میں اسنیپ چیٹ نے پہلا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »