سعودی عرب : اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ سعود یونیورسٹی میں سماعت سے محروم افراد کے لیے اسنیپ چیٹ کے نئے فیچر کا اجراء کیا گیا ہے، کتاب میلے میں اسنیپ چیٹ نے پہلا

تفصیلات کے مطابق اسنیپ چیٹ نے سعودی وزارت ثقافت کے اشتراک سے بین الاقوامی کتاب میلے کے موقع ایک رئیلٹی لینز متعارف کرائی ہے۔

یہ مشین لرننگ ٹیکنالوجی کیمرہ کے ذریعے اشاروں کو عربی حروف تہجی اور الفاظ میں تبدیل کر دے گی۔ بتایا گیا ہے اس مشین لرننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے 28 انسانی گفتگو کے دوران کیے جانے والے اشاروں کو عربی زبان کے الفاظ میں ڈھالا جا سکے گا تاہم اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا کہ مستقبل میں یہ فیچر 28 اشاروں پر ہی محیط رہے گا یا آئندہ دنوں اس میں مزید وسعت آسکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل نے پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرادیےگوگل نے فلیگ شپ ڈیوائسز میں جدید کیمرا سسٹم سمیت متعدد دلچسپ فیچر متعارف کرائے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرانے کا اعلانریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کو سعودی عرب فٹبال فیڈریشن (SAFF) کی قیادت میں ایک تاریخی اقدام کہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کو 2023 کے فیفا کلب ورلڈ کپ اور ایشیائی کپ 2027 کی بھی میزبانی مل چکی ہے۔2026 کے فیفا ورلڈکپ سے یہ ٹورنامنٹ 48 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب ،مملکت کے اندر ہی2034 کے ایونٹ کے تمام میچوں کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے مکمل انتظامات کی یقین دہائی کرائی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع یہاں یہ بات بھی واضح کی جاتی ہے کہ سعودی عرب 2018 سے اب تک 50 سے زیادہ بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے جس میں فٹبال، موٹر اسپورٹس، گولف، الیکٹرانک اسپورٹس، ٹینس اور گھڑ سواری کے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کا ارادہ مملکت کی جانب سے دنیا میں امن اور محبت کے پیغامات پھیلانے کے لیے کی جانے والی واضح اور عظیم کوششوں کی تصدیق ہے، جن میں کھیل سب سے اہم اور نمایاں ہے۔خیال رہے کہ رواں سال دسمبر میں سعودی عرب پہلی بار فیفا کلب ورلڈکپ 2023کی میزبانی کرے گا۔فیفا کلب ورلڈکپ کے میچز 12 سے 22 دسمبر تک جدہ میں ہوں گے۔ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 4 مسافر گرفتارلاہور : عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے چار مسافر گرفتار کرلئے گئے، ملزمان کوسعودی عرب پہنچنے پرپاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 4 مسافر گرفتارلاہور : عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے چار مسافر گرفتار کرلئے گئے، ملزمان کوسعودی عرب پہنچنے پرپاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ...لاہور (ویب ڈیسک) عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے کے لیے تیار بھکاریوں کا گروپ  لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر آف لوڈ کر کے  پولیس کے حوالے کیا۔  گرفتار ملزمان بھیک مانگنے کے لیے متعدد بار سعودی عرب، ایران اور عراق جا چکے ہیں۔  ملزمان کو سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔دوران تفتیش ملزمان نے مزید انکشاف کیا کہ بھیک کے ذریعے کمائی گئی رقم کا آدھا حصہ ان کے سب ایجنٹ کو دینا تھا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان اور ایجنٹوں کے خلاف مقدمہ درج  کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »