عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 4 مسافر گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور : عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے چار مسافر گرفتار کرلئے گئے، ملزمان کوسعودی عرب پہنچنے پرپاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے چار مسافروں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ مسافروں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں، ملزمان بھیک مانگنے کیلئے متعدد بار سعودی عرب، ایران اور عراق جا چکے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان کو سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا، ملزمان اور ایجنٹوں کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ بھیک کے ذریعے کمائی رقم کا آدھا حصہ سب ایجنٹ کو دینا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 4 مسافر گرفتارلاہور : عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے چار مسافر گرفتار کرلئے گئے، ملزمان کوسعودی عرب پہنچنے پرپاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ بنالیاجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی ایک خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں کم وقت میں 10 کلومیٹر کشتی چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔2016 اولمپکس گیمز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرانے کا اعلانریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کو سعودی عرب فٹبال فیڈریشن (SAFF) کی قیادت میں ایک تاریخی اقدام کہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کو 2023 کے فیفا کلب ورلڈ کپ اور ایشیائی کپ 2027 کی بھی میزبانی مل چکی ہے۔2026 کے فیفا ورلڈکپ سے یہ ٹورنامنٹ 48 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب ،مملکت کے اندر ہی2034 کے ایونٹ کے تمام میچوں کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے مکمل انتظامات کی یقین دہائی کرائی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع یہاں یہ بات بھی واضح کی جاتی ہے کہ سعودی عرب 2018 سے اب تک 50 سے زیادہ بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے جس میں فٹبال، موٹر اسپورٹس، گولف، الیکٹرانک اسپورٹس، ٹینس اور گھڑ سواری کے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کا ارادہ مملکت کی جانب سے دنیا میں امن اور محبت کے پیغامات پھیلانے کے لیے کی جانے والی واضح اور عظیم کوششوں کی تصدیق ہے، جن میں کھیل سب سے اہم اور نمایاں ہے۔خیال رہے کہ رواں سال دسمبر میں سعودی عرب پہلی بار فیفا کلب ورلڈکپ 2023کی میزبانی کرے گا۔فیفا کلب ورلڈکپ کے میچز 12 سے 22 دسمبر تک جدہ میں ہوں گے۔ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صرف ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں بارش ہونے کی صورت میں صرف فائنل اور سیمی فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے موجود ہوگا۔بھارت کی میزبانی میں کھیلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قیدی کی پینٹنگ لاکھوں میں فروخت، رقم والدہ کو عمرے کیلیے دے دیکراچی میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے مجرم اعجاز کی پینٹنگ 11 لاکھ روپے میں فروخت ہوئیںتو مجرم نے پوری رقم والدہ کے ہاتھ پر رکھ دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »