حقیقی دنیا میں‌ رہنا پسند کرتی ہوں، نیلم منیر.............................

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حقیقی دنیا میں‌ رہنا پسند کرتی ہوں، نیلم منیر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم و شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ بے وفائی کرنے والوں کی یاد میں رونا میرے نزدیک بے وقوفی ہے، محبت ہونا کوئی بری چیز نہیں لیکن اسے اپنے سر پر سوار نہیں کرنا چاہیے۔

اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جو انسان خوابو ں کی بجائے حقیقی زندگی گزارتے ہیں وہ زیادہ کامیاب رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو محبت میں ناکامی پر اپنی زندگی تباہ کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے خاندان کے افراد بھی متاثر ہوتے ہیں، میرے نزدیک بے وفائی کرنے والوں کی یاد میں رونا بیوقوفی ہے۔

نیلم منیر نے کہا کہ ایسے لوگوں کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ انہیں بروقت اپنی محبت کی اصلیت کا پتہ چل جاتا ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ میں حقیقی دنیا میں رہنا پسند کرتی ہوں کیونکہ میں نے ابھی کامیابی کی کئی منازل طے کرنی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beautifull

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے برفباری کا نیا الرٹ جاریبرفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے برفباری کا نیا الرٹ جاری Pakistan WeatherAlert WeatherUpdates Forecasting NeelamValley Snowfall Alert WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادجموں و کشمیر کی حکومت نے شدید برف باری سے متاثرہ وادی نیلم،لیپہ کوآفت زدہ قراردے دیاآزادجموں و کشمیر کی حکومت نے شدید برف باری سے متاثرہ وادی نیلم،لیپہ کوآفت زدہ قراردے دیا AzadKashmir HeavySnowfall NeelamValley Leepa Disaster Declared
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے برفباری کا نیا الرٹ جاریبرفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے برفباری کا نیا الرٹ جاری Pakistan WeatherAlert WeatherUpdates Forecasting NeelamValley Snowfall Alert WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کھلونا ٹارچ برف کی قبر سے نکلنے کا ذریعہ بنی‘پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے گاؤں سرگن سے تعلق رکھنے والی شکیلہ کے خاندان کے 11 افراد حالیہ برفباری کے دوران ان کی پناہ گاہ پر گرنے والے برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہوئے۔ اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ وصل اللہ علی سیدنا محمد النبی العربی امی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا امین Allah Tala sab ki maghfirat farmay r janat ul firdos me aala Muqam ata farmay r ap ko sabre jameel ata farmay ameen. Inna lillahi wa Inna ilahai rajioon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہواوے بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑیاں بنانے کی خواہشمندلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جدت کے لیے ٹیکنالوجی اہم کردار ادا کرتی جا رہی ہے، ٹیکنالوجی کی انڈسٹری میں چین اربوں ڈالرز انویسٹ کر رہا ہے، اسی حوالے سے بیجنگ کی موبائل فون انڈسٹری بھی دنیا بھر میں اپنا نام کمانے کیلئے متحرک ہے، چینی کمپنی ہواوے نے امریکا سمیت دنیا بھر کی مشہور کمپنیوں کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے، اب سمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی ہواوے نے بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑیوں میں دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔ Sir europe mai aisi cars chalti hain nt in asia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس فیز 8 کے قریب کار سمندر میں جا گری، دو افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب کار سمندر میں گرنے کے واقعے میں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »