’کھلونا ٹارچ برف کی قبر سے نکلنے کا ذریعہ بنی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وادی نیلم میں برف تلے چھ گھنٹے دبے رہنے والی شکیلہ: ’برف کے نیچے بالکل خاموشی تھی، لگا جیسے قبر میں ہوں‘

‎جسے شکیلہ ہوا سمجھیں وہ برف کا تودہ تھا جو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے کئی دیہات میں تباہی پھیلا گیا ہے۔’پہلے سمجھ نہیں آیا کہ کیا ہوا ہے۔ پھر میں بس خدا کا نام لیتی رہی۔ چیخ رہی تھی کہ کوئی مدد کرنے والا ہے تو ہمیں نکالے۔ پہلے آدھا پونا گھنٹہ تو سب کی آوازیں آتی رہیں۔ سب چیخ رہے تھے۔ بچے رو رہے تھے۔ میری ساس اور سسر کی آواز آئی جو مسلسل کلمہ پڑھتے رہے۔ پھر سب آوازیں بند ہوگئیں۔‘

‎’میرے اوپر سے لوگ احتیاط سے قدم رکھ کر گزرتے۔ مجھے سب کی آواز آ رہی تھی مگر کسی کو میری آواز نہ آئی۔ میں چیخ رہی تھی کہ میں یہاں ہوں۔ مگر میری آواز گونجتی اور کسی کو پتا نہ چلتا کہ میں کہاں سے بول رہی ہوں۔‘ ‎’آہستہ آہستہ برف کے نیچے بھی اندھیرا ہو رہا تھا۔ گاؤں میں بجلی نہیں تھی، کئی گھنٹے گزر گئے تھے۔ میں ہل نہیں سکتی تھی۔ میرے ٹانگیں دب چکی تھیں۔ میری بیٹی بےہوش تھی مگر میں اسے اس خوف سے چُھو نہیں سکی کہ کہیں کوئی پتھر یا لکڑی اس پر گر نہ جائے۔ اب کہیں کوئی آواز نہیں تھی۔ میں بھی چپ ہوگئی کہ بس اب نہیں بچ سکتی۔‘’سردی محسوس ہوئی نہ کوئی درد ہوا۔ مجھے اپنے ماں باپ کا خیال آیا کہ نجانے وہ زندہ ہوں گے یا نہیں، میں سوچتی رہی کہ کیا پورا گاؤں ہی تباہ ہو گیا ہو گا، اور کیا میرے گھر میں کوئی بچ پائے گا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashAllah

6 hour 😮😮

Allah o Akber

Get well soon

So sad

Allah Pak unki magfirat farmaye or unko jannat ma jaga ata farmaye Ameen sumameen.........

Inna lillahi wa Inna ilahai rajioon

Allah Tala sab ki maghfirat farmay r janat ul firdos me aala Muqam ata farmay r ap ko sabre jameel ata farmay ameen.

اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ وصل اللہ علی سیدنا محمد النبی العربی امی وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی’'حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates تم جو بات کرتے ھو وہ نہیں ھوگا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نائب وزیر خارجہ کی آج سے عسکری وسیاسی قیادت سے ملاقاتیں شروعملاقاتیں کہاں ہورہی ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ ؛ دو روز سے لاپتا کمسن بچی کی لاش زیر زمین ٹینک سے برآمد - ایکسپریس اردوکیس کی تفتیش جاری، ابتدائی طور پر دو ملزمان گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ کی سب سے مشکل معاشی صورتحال سے نکل آیا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تاریخ کی سب سے مشکل معاشی صورتحال سے نکل آیا ہے۔ وزیراعظم سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »