حسن علی نے وطن واپسی کا ارادہ ترک کردیا, بقیہ میچز میں ایکشن میں نظر آئیں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن علی نے وطن واپسی کا ارادہ ترک کردیا, بقیہ میچز میں ایکشن میں نظر آئیں گے RealHa55an TheRealPCBMedia thePSLt20

حسن علی نے پاکستان سپر لیگ سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے فیملی مسائل کی وجہ سے پاکستان واپس جانے کا فیصلہ کیا تھا۔انہیں آج شام ابوظبی سے واپس اپنے گھر کا سفر کرنا تھا لیکن اب اسلام آباد یونائیٹڈ کے

ترجمان کا کہنا ہے کہ حسن علی نے پاکستان جانے کا ارادہ ترک کردیا اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے دستیاب ہوں گے۔اس حوالے سے حسن علی کا کہنا ہے کہ اپنی اہیلہ کا مشکور ہوں جنہوں نے مشکل وقت میں بھرپور سپورٹ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاملات حل: حسن علی نے وطن واپسی کا فیصلہ موخر کردیامعاملات حل: حسن علی نے وطن واپسی کا فیصلہ موخر کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی PSL کے بقیہ میچز میں واپسیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز سے دستبردار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی نے دوبارہ لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لینگےحسن علی پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لینگے PSL2021 RealHa55an Pulls outPSL6 Amid Family Concerns IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کیا ہے؟ وزیرا علیٰ مراد علی شاہ نے بتاد یاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شا ہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحا ل کے بارے کہا ہے کہ سندھ میں عالمی وباءسے متاثرہ مریضوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ بالر حسن علی کا سپرلیگ کے بقیہ میچ کھیلے بغیر واپس آنے کا فیصلہفاسٹ بولر حسن علی خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں سے دستبر ار ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »