حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری SaudiArabia EidUlFitr Harmain Namaz

دیدی ۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق حرمین میں نماز عیدکیلئے عام نمازیوں کی شرکت معطل رہے گی۔ ڈاکٹرعبد الرحمن السدیس کاکہنا ہے کہ حرمین کو وباء سے محفوظ رکھنے کیلئے نماز عید میں عوام کی شرکت معطل رہے گی۔ گزشتہ روز سعودی عرب سمیت خلیجی ریاست قطر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا

جس کے بعد ان ممالک میں عید الفطر اتوار 24 مئی کو ہوگی۔ دوسری جانب ترجمان سعودی وزارت داخلہ کاکہنا ہے کہ سعودی عرب میں27 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن رہےگا،جس کے تحت تمام صوبوں، شہروں اور قصبوں میں مکمل کرفیو نافذ رہے گا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق کرفیو کے دوران پہلے سے جاری پاس موثر ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوریخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دیدی ۔ الحمد للّٰہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوریخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہارخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ Wasi us ko kai pata ye tho hota tha hota hai hota rahe ga... اس پر بھی حکمران امداد مانگ لیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوریخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوری دیدی ۔ الحمد للّٰہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی منظوریخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین میں نماز عید ادا کرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: جاں بحق میجر شہریار، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کی نماز جنازہ ادا🤲😭🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »