Pıaplanecrash, Pıa, \U0634\U0627\U06c1 \U0633\U0644\U0645\U0627\U0646 \U0628\U0646 \U0639\U0628\U062f\U0627\U0644\U0639\, \U0637\U06cc\U0627\U0631\U06c1 \U062d\U0627\U062f\U062b\U06c1, \U067e\U06cc \U0622\U0626\U06cc \U0627\U06d2, \U06a9\U0631\U0627\U0686\U06cc, \U06a9\U0631\U0627\U0686\U06cc \U0627\U06cc\U0626\U0631\U067e\U0648\U0631\U0679

Pıaplanecrash, Pıa

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار #ARYNewsUrdu #PIAPlaneCrash

23/05/2020 7:12:00 AM

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash

خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ پاک زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا کرے۔انھوں نے خط میں پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی، انھوں نے لکھا اللہ پاکستان کو محفوظ و مامون رکھے۔

حادثے کا شکار طیارے کا کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا تھا، اے ٹی کنٹرولر کا بیان کورونا پر قابو پانے کے بعد ہماری معیشت مستحکم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک لداخ میں بھارت کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست

کراچی طیارہ حادثہ، جاں‌ بحق افراد کی تعداد 97 ہو گئی، 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظواضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا تھا، جس میں 97 افراد جاں بحق ہوئے، حادثے میں بینک آف پنجاب کے سربراہ سمیت 2 افراد معجزانہ طور پر بچ گئے، 97 میں سے اب تک صرف 19 افراد کی شناخت کی جا چکی ہے۔

گزشتہ روزاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف التھائی مین نے بھی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا تھا، انھوں نے کہا پاکستان میں طیارہ حادثے می انسانی جانوں کے ضیاع پر او آئی سی کے تمام ممالک کو افسوس ہے۔قبل ازیںافغان صدر، بھارتی

اور کینیڈین وزرائے اعظم سمیت دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کینیڈین عوام آج آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

اس پر بھی حکمران امداد مانگ لیں گے Wasi us ko kai pata ye tho hota tha hota hai hota rahe ga...

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?

سعید غنی کا حادثے کی جگہ کا دورہ، ریسکیو کا جائزہوزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر فوری طور پر جائے حادثہ پہنچا ہوں، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang Ehsaan kar rahay ho kya

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیاکور کمانڈر کراچی لیفیٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز جمعہ کو اس مقام کا دورہ کیا، جہاں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا۔

'المناک، افسوسناک': مقامی، غیر ملکی رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn News

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کتنا پریشان کن ہے؟ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں نے اِس قانون کے خلاف عوامی احتجاج کی اپیل کی ہے۔ جمعے کو شہر میں چین کے رابطہ دفتر کے سامنے احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ We stand with China Why do you worry? It's not yours now