کراچی طیارہ حادثہ: 66 لاشوں کی شناخت، ورثا کے لیے دس دس لاکھ روپے امداد

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طیارہ حادثہ: 66 لاشوں کی شناخت، ورثا کے لیے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان تفصیلات:

انھوں نے کہا کہ ’حکومت نے ابتدائی طور پر ہلاک ہونے والے مسافروں کے لواحقین کے لیے دس دس لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کے لیے پانچ ہانچ لاکھ روپے جاری کیے ہیں۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’اصل رقم جو انشورنس کی ہے وہ 50 لاکھ روپے کے لگ بھگ بنتی ہے، ہماری کوشش ہوگی کہ اس کو بھی جلد ازجلد متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا جائے۔‘

ارشد ملک نے کہا کہ 100 فیصد لواحقین سے رابطہ ہوچکا ہے جیسے ہی ڈی این اے میچ کرنے کا عمل مکمل ہوگا ہم میتیں حوالے کرنے کا عمل شروع کر دیں گے۔ جبکہ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جائے حادثہ سے 97 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد 25 متاثرہ گھروں کو کلیئر کر دیا گیا ہے اور رہائشیوں کو مقامی انتظامیہ کی مدد سے دوسرے مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

گذشتہ شب امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس مشکل وقت میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔حادثہ کب پیش آیا؟ ادھر فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ اور جائے وقوعہ پر سب سے پہلے پہنچنے والوں میں سے ایک فیصل ایدھی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طیارے کو رن وے سے دو سے ڈھائی سو میٹر کے فاصلے پر حادثہ پیش آیا، جہاں یہ ایک گھر کی تیسری منزل پر بنی پانی کی ایک ٹنکی سے ٹکرایا اور 20 فٹ چوڑی گلی میں گھس گیا۔سندھ حکومت کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا کے مطابق کراچی طیارے حادثہ کے بعد 97 مسافروں لاشیں ملیں ہیں اور ان میں 68 مرد، 26 عورتیں اور 3 بچے شامل...

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے گذشتہ روز ایک ٹویٹ میں دونوں افراد کی شناخت محمد زبیر اور ظفر مسعود کے نام سے کی تھی۔ ظفر مسعود کو جائے حادثہ سے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کی عیادت کی۔مقامی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے والی ایک آڈیو کلپ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاور کے درمیان گفتگو کی ہے۔کلپ کے شروع میں بظاہر پائلٹ کی آواز آتی ہے کہ ان کے جہاز کے تمام انجن ناکارہ ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد ٹاور ان سے معلوم کرتا ہے کہ آیا وہ بیلی لینڈنگ کرنے والے ہیں، اور پھر انھیں بتاتا ہے کہ ان کے لیے دونوں رن وے دستیاب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What about those houses & cars which was burnt ... many houses should be demolish & rebuilt ... does P.I.A pay to citizens. ..?

بدنصیب زندہ رہتے تو اپنی محنت سے کروڑوں کماتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلٰی سندھ کی ہدایت، طیارہ حادثے سے متاثر علاقہ مکینوں کو رہائش کی فراہمیکراچی : وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پرڈپٹی کمشنرکورنگی نے طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم کردی۔ Very sad 😔 رہائش کی فراہمی کل وزیراعظم کی حکم پہ گورنر سندھ نے arrange کروا دی تھی۔۔ یہ وزیراعلی صاحب کل کیا سو رہے تھے کچھ پی کے جو ان کو 24 گھنٹے بعد یاد آیا ہے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: کیا ایئرپورٹ سے متصل آبادی حادثے کی وجہ بنی؟ماڈل کالونی کے گنجان آباد علاقے کی تنگ گلیوں میں جہاں ریسکیو کے کاموں میں دشواریاں پیش آئیں وہیں یہ سوالات بھی اٹھے کہ کیا ایئرپورٹ سے اتنے کم فاصلے پر آبادی کا ہونا غیر قانونی نہیں؟ بلکل غیر قانونی بلند و بالا عمارتیں ایئر پورٹ کے اطراف تعمیرات کا جنگل ایسے حادثات کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے، طیارے کا ایئر پورٹ سے صرف چند کلو میٹر کے فاصلے پر حادثے کا شکار ہونا اس کا ثبوت ہے۔ PlaneCrash Ofcourse. That area must b abolished and run away must b enhanced. The PIA operates the Chinese junk as aircraft. Those who have been out of flight operation there. The coffin of which China is taking full money from Pakistan and sinking it into debt. there is a saying. Friendship has to be paid after paying the price.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہکراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گرکرتباہ Karachi Airport PIA PlaneCrash CAA ResidentialArea pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ - ایکسپریس اردوطیارے میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، سول ایوی ایشن جو پاکستان کے پاس جہاز ہیں انکو چاہییے کباڑ والوں کو دے کر پتیسہ کھا لیں. ۔ Video of this incident..😢 bohat hi afsosnak hadsa hai Allah hum pe reham kare
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »