حج اس سال کون کرے گا، مناسک حج کی ادائیگی کتنی مختلف؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال حج کے دوران عازمین خانہ کعبہ کو چھو پائیں گے نہ حجرہ اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ یہاں تک کہ شیطان کو ماری جانے والی کنکریاں بھی جراثیم کش سپرے سے گزرنے کے بعد پیکٹ میں ملیں گی۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1900 سے زیادہ ہے۔ مسلمانوں کے مقدس شہر اور حج کے مرکز مکہ میں 230 جبکہ مدینہ میں 159 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔پیر کو سعودی وزارتِ حج کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ 70 فیصد حجاج غیر سعودی باشندوں اور 30 فیصد سعودی شہریوں پر مشتمل ہوں گے۔لیکن رواں برس کتنے افراد حج ادا کر سکتے ہیں اور اس کی حتمی تعداد کیا ہوگی، یہ تاحال واضح...

بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے ذرائع نے بتایا کہ فی الحال اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہو سکی کہ سعودی عرب میں مقیم کتنے پاکستانی شہری حج کریں گے۔جو غیر ملکی پہلی بارحج کر رہے ہوں۔ اور ان کی عمریں 20 سال سے 50 سال کے درمیان ہوں۔ بتایا گیا ہے کہ حج کی اجازت پانے والے سعودی عازمین حج کو طبیّی کارکنوں اور سکیورٹی اہلکاروں میں سے احتیاط سے منتخب کیا جائے گا جو کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اور ان عازمین کا انتخاب کووڈ 19 سے بحالی کے ڈیٹا بیس سے کیا جائے گا۔کعبہ میں بہت محدود تعداد میں نماز کی ادائیگی کی جاتی ہے جس میں سماجی فاصلے کو بھی برقرار رکھا جاتا ہےان ضوابط سے احرام کی شرائط میں سے ایک طبّی احکام کے باعث متاثر ہوتی ہے کیونکہ حج اور عمرہ کرنے والے مرد اور عورت کے لیے چہرے کا کھلا ہونا لازم ہے۔ تاہم...

کعبہ اور حجرہ اسود کو کوئی چھو نہ سکے اسے یقینی بنانے کے لیے ان کے گرد خصوصی رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی اس کے علاوہ نگران اہلکار بھی موجود ہوں گے۔ اگرچہ ان مقامات پر سکیورٹی اہلکار عام طور پر بھی موجود ہوتے ہیں۔متعاف کعبے کے گرد کے مقام کو کہتے ہیں جہاں کعبے کا طواف کیا جاتا ہے جبکہ سعی کچھ فاصلے پر موجود صفیٰ اور مرویٰ کے مقام پر چکر لگا کر کی جاتی ہے۔ ان دونوں مقامات کو بھی عازمین کے ہر گروہ کی آمد سے پہلے جراثیم کش سپرے کی مدد سے صاف کیا جائے گا۔عرفات اور مزدلفہ میں ہر حاجی کو پیک شدہ کھانا...

حجاج کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ مقرر وقتِ پر رمی کے لیے جمرات پر پہنچیں تاکہ ایک وقت میں ایک منزل پر فقط 50 افراد ہی رمی کر سکیں۔ اور ان کے درمیان بھی ڈیڑھ سے دو میٹر کا فاصلہ موجود رہے۔ اسی طرح صورتحال کو دیکھتے ہوئے حجاج کے لیے انھیں الگ رہائشی عمارتوں یا گھروں میں رکھا جائے گا۔ ان کے لیے گاڑی اور مناسب راستے کا انتظام کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاریرواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاری SaudiArabia Hajj 2020Year CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pilgrims KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال عازمینِ حج کعبہ کو نہیں چھو سکیں گےرواں سال حج کے دوران عازمین خانہ کعبہ کو چھو پائیں گے نہ حجرہ اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ یہاں تک کہ شیطان کو ماری جانے والی کنکریاں بھی جراثیم کش سپرے سے گزرنے کے بعد پیکٹ میں ملیں گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 'حج کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عالمی وبا کے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نےسازش کے تحت معیشت کو تباہ اور اداروں کو متنازع بنا دیا، فضل الرحمٰنہم اپنے اداروں کو مضبوط کر کے دنیا میں انکے عزت وقار کو بڑھاینگے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: خواتین کے روزگار میں اضافہ، مردوں کو نوکریوں کے لالے پڑگئےسعودی عرب: خواتین کے روزگار میں اضافہ، مردوں کو نوکریوں کے لالے پڑگئے SaudiArabia Jobs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »