حاملہ رکن پارلیمنٹ خود موٹرسائیکل چلاکر ہسپتال پہنچ گئی ۔۔بچے کو جنم دیدیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں۔۔ہسپتال پہنچتے ہی انہوں نے بچے کو جنم دیا

رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ جولی این جینٹر کے فیس بک پیج پر بچے کی پیدائش کا تذکرہ کرتے ہوئے حمل کے دوران موٹرسائیکل کا تجربہ بھی شیئر کیا۔پوسٹ میں کہا گیا کہ ہم نے اپنے خاندان کے ہمراہ صبح گھر کے نئے رکن کا استقبال کیا۔انہوں نے کہا کہ بچے کی پیدائش سے چند گھنٹے قبل موٹرسائیکل چلانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن بس ایسا ہوگیا۔خیال رہے کہ 50 لاکھ نفوس پر مشتمل نیوزی لینڈ کی سیاستدان اپنی نرم مزاجی کے اعتبار سے شہرت رکھتی ہیں۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے...

ہوئے زچگی کی چھٹی لی اور اپنے 3 ماہ کے بچے کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں لے کر آئیں تھیں۔جولی این جینٹر نے بتایا کہ جب ہم صبح 2 بجے ہسپتال جانے کے لیے نکلے تو حمل کی تکلیف زیادہ نہیں تھی لیکن اس میں بتدریج اضافہ ہوتا چلا گیا اور ہم دس منٹ میں ہسپتال پہنچ گئے۔انہوں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’مزے کی بات ہے کہ اب ہمارے پاس ایک صحت مند بچہ ہے جو اس وقت سو رہا ہے، جیسا کہ اس کے والد ہیں۔جولی این جینٹر دوہری شہریت کی حامل ہیں وہ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پیدا ہوئی تھی اور 2006 میں نیوزی لینڈ منتقل...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمان جو سائیکل چلاتے ہوئے اپنے بچے کی ڈیلیوری کے لیے ہسپتال پہنچیں - BBC News اردونیوزی لینڈ کی رکن پارلیمان جولی این جینٹر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ انھیں ’دیر رات درد محسوس ہوا تو انھوں نے اپنی سائیکل اٹھائی اور اس کو چلاتے ہوئے ہسپتال پہنچیں جہاں ایک گھنٹے بعد انھوں نے اپنے بچے کو جنم دیا۔‘ بڑا غریب ملک ہے جہاں ایمرجنسی سروس ہی نہیں ٹوپی ڈرامہ، فوٹو سیشن، کفرانِ نعمت، جب بہترین سہولیات موجود ہیں تو اس طرح کی حرکت سوائے پبلسٹی کے اور کیا مقصد، کوئی نقصان ہوسکتا تھا Should we say that it's brave of her Could've grabbed a cab
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوجولی این جینٹر ٹرانسپورٹ کے بے تحاشا استعمال سے آلودگی کے باعث سائیکل کے استعمال کی مہم چلاتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688: \u0631\u06a9\u0646 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u062d\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u0679\u0631 \u0633\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0644 \u0686\u0644\u0627\u06a9\u0631 \u06c1\u0633\u067e\u062a\u0627\u0644 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u0628\u0686\u06d2 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634\u0628\u0686\u06d2 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634 \u0633\u06d2 \u0686\u0646\u062f \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u0642\u0628\u0644 \u062d\u0645\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u0679\u0631\u0633\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0644 \u0686\u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u0631\u0627\u062f\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u06be\u0627 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u0628\u0633 \u0627\u06cc\u0633\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627\u060c \u062c\u0648\u0644\u06cc \u0627\u06cc\u0646 \u062c\u06cc\u0646\u0679\u0631 نیوزی لینڈ کی خواتین بہت باہمت ہیں اپنی وزیراعظم کی طرح روڈ کی خاصیت ہے موٹر سائیکل کا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔۔ ہمارے پاکستان میں تو رکشے اور چلتی سڑکوں پر ہوجاتے ہیں۔۔۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوجولی این جینٹر ٹرانسپورٹ کے بے تحاشا استعمال سے آلودگی کے باعث سائیکل کے استعمال کی مہم چلاتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمان جو سائیکل چلاتے ہوئے اپنے بچے کی ڈیلیوری کے لیے ہسپتال پہنچیں - BBC News اردونیوزی لینڈ کی رکن پارلیمان جولی این جینٹر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ انھیں ’دیر رات درد محسوس ہوا تو انھوں نے اپنی سائیکل اٹھائی اور اس کو چلاتے ہوئے ہسپتال پہنچیں جہاں ایک گھنٹے بعد انھوں نے اپنے بچے کو جنم دیا۔‘ بڑا غریب ملک ہے جہاں ایمرجنسی سروس ہی نہیں ٹوپی ڈرامہ، فوٹو سیشن، کفرانِ نعمت، جب بہترین سہولیات موجود ہیں تو اس طرح کی حرکت سوائے پبلسٹی کے اور کیا مقصد، کوئی نقصان ہوسکتا تھا Should we say that it's brave of her Could've grabbed a cab
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن کا آڈٹ، عالمی ہوابازی تنظیم اکاؤ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئیکراچی : سول ایوی ایشن کے سیفٹی آڈٹ کیلئے عالمی ہوابازی تنظیم اکاؤ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیم 10 دسمبر تک سی اے اے کا مکمل آڈٹ کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »