نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

مزید پڑھئے :

نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر نے علی الصبح اکیلے سائیکل چلاتے ہوئے اسپتال پہنچ کر صحت مند بچے کو جنم دیدیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ رات دو بجے مجھے تکلیف بڑھی تو ٹرانسپورٹ کا انتظار کیے بغیر خود سائیکل چلاتے ہوئے اسپتال پہنچ گئی۔ میں نے کبھی سوچا نہ تھا کہ زچگی کے درد کے دوران سائیکل چلاؤں گی۔ جولی این جینٹر نے مزید لکھا کہ اسپتال گھر سے 3 منٹ کی دوری پر تھا اور شروع میں تکلیف کم تھی لیکن درد کے باعث سائیکل چلانے میں مشکل کا سامنا تھا اس لیے یہ سفر 10 سے زیادہ منٹوں پر محیط ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'گھریلو استعمال کے لیے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہوگا'‘گھریلو استعمال کے لیے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہوگا’ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu دوسری گیس سے کیا جہنم بھڑکایا جائے گا 😊 کچھ دن بعد موبائیل فون کی رنگ ٹون پہ حکومت کا پیغام سننے کو ملے گا کہ گیس کے چولہے کے بہت نقصانات ہیں لکڑیاں جلا کر کھانا بنانا فائدہ مند ہے۔۔۔ اسطرح گیس سلنڈر کی مانگ میں اضافہ ہوگا اور ملک میں دھڑا دھڑ ناقص اور غیر معیاری گیس سلنڈرز تیار ہوکر مارکیٹ میں پھیلا دیے جائینگے اور نتیجہ۔۔۔۔۔! اللّه پاک اس ملک کے مجبور و لاچار عوام پر اپنا رحم فرمائے۔ 🙏🏽
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خبردار۔۔اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سببایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق درد مٹانے والی دنیا کی مقبول دوا اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20 دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلتاسلام آباد : سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت دے دی ۔ تجوری ہائٹس اراضی کمشنر کراچی کی تحویل میں رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »