حال ہی میں کابینہ کا حصہ بننے والے اسد عمر کو اہم ترین عہدے سے ہٹا دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اور حال ہی میں دوبارہ کابینہ میں شامل ہونے والے

ضرور پڑھیں:

آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے ہم نیوز کے مطابق اسد عمر کو قائمہ کمیٹی صدارت سے ہٹانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔اسد عمر کے وفاقی وزیر بننے کے بعد ان سے قائمہ کمیٹی کی صدارت واپس لی گئی۔چینل ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ اسد عمر کے وزرات کے حلف اٹھانے کے دن سے خالی تصور ہوگا۔نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس جلد طلب کیا جائے گا۔

پیر کے روز اسد عمر کو مخدوم خسرو بختیار کی جگہ وزارت منصوبہ بندی وترقی کا وزیر بنادیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کابینہ میں تبدیلی کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے دی تھی۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر لکھا اسد عمر منصوبہ بندی اور سپیشل انییشٹو جبکہ خسرو بختیار کو پیٹرولیم کا وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔"آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے پولیس نے وین میں بند کردیا" عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ سعدرفیق پھٹ...

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبریں گزشتہ دنوں سامنے آئی تھیں۔اسد عمر نے 29 ستمبر کو پشاور میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کابینہ میں واپسی کا عندیہ دیا تھا۔سابق وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت جاری ہے، اگر کابینہ کے اندر رہ کر کارکردگی دکھانا پڑی تو وہ بھی کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام ڈالر کے بارے میں سوچنا بند کردے، ملک استحکام کی جانب بڑھ رہا تاہم دو سال مزید لگیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا امکاننئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا امکان Pakistan NewTomatoes Market Tomatoes Rates pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل،نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ میں توسیع اورردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ میں 3نئے خصوصی مشیر،ایک رابطہ کار شاملسندھ کابینہ میں 3نئے خصوصی مشیر،ایک رابطہ کار شامل SindhCabinet Expansion Advisors MediaCellPPP MediaCellPPP Banana Republic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اسد عمر کو کابینہ میں دیکھنا چاہتے تھے،فردوس عاشقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ UN OccupiedPalestinianTerritories Ghetto UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »