باکسر عامر خان پاکستان کی اہم وزارت کے خواہشمند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باکسر عامر خان پاکستان کی اہم وزارت کے خواہشمند ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن دکھائی نہیں دیتے، اور پاکستان میں اہم وزارت کی خواہش کا اظہار کردیا۔

وزارت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر کھیل بن گئے تو پاکستانی عوام کے لیے کچھ کر سکیں گے۔ اپنی تعریف میں عامر خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے پاکستان میں کھیل کے شعبے کے لیے کچھ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان وزیراعظم عمران خان سے ناخوش'عظیم کھلاڑی رہنے کے باوجود عمران خان نے اقتدار میں آکر۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan AamirKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن باکسر بن گئے، ویڈیو وائرل، دلچسپ تبصرےبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن باکسر بن گئے، ویڈیو وائرل، دلچسپ تبصرے BorisJohnson Boxer Elections BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غریب باپ نے بیٹی کو باکسر بنا دیاغریب باپ نے ثابت کر دیا کہ اگر کوئی انسان ارادہ کرے تو اس کا راستہ کوئی بھی کھوٹا نہیں کر سکتا، غریب باپ نے اپنی بیٹی کو باکسر بنا کر سب کو حیران کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظمحکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم Pakistan Afghanistan PMImranKhan PTIGovernment PakAfghanTransitTrade CabinetMeeting pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI a_hafeezshaikh OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خانحکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Afghanistan Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »