حالت کوما میں بچی کو جنم دینے کے بعد خاتون ہوش میں آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالت کوما میں بچی کو جنم دینے کے بعد خاتون ہوش میں آگئی

لارا وارڈ کا کہنا تھا کہ ہوش میں آنے کے بعد جب ان کے شوہر نے ان کی نوزائیدہ بچی ان کے سامنے کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اسے جنم دیا ہے تو میری حیرت اور خوشی کی انتہا نہ رہی، یہ احساس ناقابل بیان تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کوما سے باہر آنے کے بعد مکمل صحتیابی کیلئے ابھی طویل سفر طے باقی ہے تاہم میرے ساتھ پیار کرنے والا خاندان اور خیال رکھنے والے بہترین دوست موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں گھر پہنچی تو میرے شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر مجھے پرپوز کرنے کا ایک رومانوی منصوبہ بنایا ہوا تھا بیٹی کی پیدائش کے بعد یہ موقع بھی میرے لیے سحر انگیز بن گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں

Bacha saleem lifafi say bhi bada shitan hoga jis nay itni taqlef di

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حالت کوما میں بچی کو جنم دینے کے بعد خاتون ہوش میں آگئیںلارا وارڈ کے شوہر 37 سالہ جان نے اپنی اہلیہ کے ہوش میں آنے کے بعد صحتیاب ہوکر گھر پہنچنے سے قبل اپنی نوزائیدہ بچی کا نام رکھنے سے انکار کر دیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قدرت کا کرشمہ، خاتون کے ہاں 4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائشنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں قدرت کا حیران کن کرشمہ، خاتون کے ہاں 4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائش نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ Yeh Karishma nhi hamari nafarmanio ka nateejah hay Alaah ki zaat Kay liye Kuch bhi namumkin nhi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذیابیطس جیسی بیماری سے نجات دلانے والا مؤثر طریقہ کار دریافتتحقیق کے مطابق انٹرمٹنٹ فاسٹنگ سے ذیابیطس کو شکست دینے میں مدد مل سکتی ہے۔ ﺍَﻟﺴَﻼﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍَﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪُ صبح بخیر 🌸وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ🌸
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آغا حسن عسکری کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں معروف ہدایتکار آغا حسن عسکری کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز دینے کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات پولیس نے مقدمات درج کر لیےخاتون صحافی پر تشدد کے الزام میں خاتون سب انسپیکٹر کو معطل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے: سی پی او گوجرانوالہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں چھپے اغواء کار لاہوریوں کو ہنی ٹریپ کرنے لگے چار وارداتوں میں وصولیوں کا انکشافلاہور (ویب ڈیسک) سندھ میں کچے کے علاقے میں چھپے اغواء کار گروہ لاہوریوں کو ہنی ٹریپ کرنے لگے، کسی خاتون کی رومانوی باتیں، دھن دولت اور شادی کا جھانسہ دیکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »