سندھ میں چھپے اغواء کار لاہوریوں کو ہنی ٹریپ کرنے لگے چار وارداتوں میں وصولیوں کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں چھپے اغواء کار لاہوریوں کو ہنی ٹریپ کرنے لگے، چار وارداتوں میں وصولیوں کا انکشاف

سماء نیوز کے مطابق سندھ کے کچے کے اغواء کار گینگ یہی طریقہ اختیار کرکے لاہور میں 4 وارداتوں کے دوران بھاری تاوان وصول کرچکے ہیں۔گھوٹکی اور کشمور کے گینگز نشترکالونی، والٹن روڈ اور اچھرہ کے تین شہریوں کو اغواء کرکے لاکھوں روپے تاوان وصول کرچکے ہیں۔

پولیس ہنی ٹریپ کی وارداتوں میں ملوث کسی ملزم تک نہ پہنچی ،نہ ہی شہریوں کو بچانے کے لیے احتیاطی اقدامات کئے جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے وزیراعلیٰ، گورنر اور وزرا کے کمروں کے ایک پردے کی دھلائی 7500روپے میں ہونے کا انکشافاسلام آباد : اسلام آباد میں سندھ ہاؤس کا دھوبی لاکھوں روپے کمانے لگا، سندھ کے وزیراعلیٰ،گورنر ، وزراکے کمروں کے ایک پردے کی دھلائی 7500روپے میں ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ بھائ وہ روس والا تیل نہیں آرہا۔ اب کیا کریں۔ raashidmunir MehtabTatari پٹواری اور بھٹوارے کہتے ہیں ہم ملک کو آگے لے جاٸیں گے۔ تمبو_چور_ڈیزل فیض حمید نے حلف سے غداری نہیں کی تھی تو باجوہ کے بعد ریٹائرمنٹ لینے سے چند دن بعد ہی عوام میں چلا گیا باجوہ جب سے ریٹائرڈ ہوا گھر سے باہر نہیں نکل سکا ٹھوکو ریٹویٹ !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے ورچوئل دنیا کو بلاک کرنے کی دھمکی دے دیایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے ایران میں ورچوئل دنیا کو مکمل طور پر بلاک کرنے کے لیے کام کرنے کا اعلان کردیا، اس اقدام کا مقصد بلاکنگ کو ختم کرنے کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لبنانی پارلیمنٹ صدر کے انتخاب میں دسویں بار ناکاملگاتار دسویں بار لبنانی پارلیمنٹیرینز جمعرات 15 دسمبر کو منعقدہ اجلاس میں نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہے۔اجلاس دوسرے ووٹنگ سیشن کےانعقاد سے قبل کورم پورا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں نوجوانوں کا ’رضامندی‘ سے جنسی تعلق قائم کرنا جرم کیوں ہے؟ - BBC News اردوانڈیا میں نابالغ نوجوانوں اور بالغ نوجوانوں میں جنسی تعلقات قائم کرنے کو ’عمل لا تعزیری‘ (قانونی طور پر جائز) قرار دینے کا مطالبہزور پکڑ رہا ہے۔ Basic rights to gay. Muslims immigrants ko hijjab pe west itna dukhi q ha بی بی سے کے کارندوں کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے سر عام جنسی تعلقات بنانا قانوناً جرم نہیں ھونا چاھیے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کی اعظم سواتی کو سندھ حکومت کےطیارے میں بلوچستان سےلائے جانےکی تردیدعظم سواتی کو لانے میں سندھ حکومت کا طیارہ اور نہ ہی پیسا استعمال ہوا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تو وہ کنجری کا بچہ کون تھا. جیو نیوز کی وضاحتیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپنر ابرار احمد کو پی ایس ایل 8 میں محنت کا صلہ مل گیالاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں 11 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے سپنر ابرار احمد کو محنت کا صلہ مل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »