آغا حسن عسکری کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آغا حسن عسکری کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا Showbiz Hassanaskari

تقریب کے دوران گلوکارہ مون پرویز اور میگھا نے اپنی آواز کا جادو جگا کر شائقین سے بھرپور داد سمیٹی جبکہ بھنگڑا کنگ ناصر بیراج اور نامور گلوکار انور رفیع کی پرفارمنس کو بھی خوب پسند کیا گیا۔

ایونٹ کے چیف آرگنائزر ٹائیگر شاہ کا کہنا تھا کہ آغا حسن عسکری کی پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے انجام دی گئی خدمات کو کسی طور پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، انہوں نے اپنی صلاحیتوں سے دنیا بھر میں ملک وقوم کا نام روشن کیا ہے۔ تقریب میں نامور فلم ڈائریکٹرز سید نور، ناصر ادیب، مسعود بٹ، پرویز کلیم، کمال پاشا، شہزاد رفیق، راشد محمود، صفدر ملک، ذوالفقار مانا، الطاف حسین، میگھا، مون پرویز، خوشبو، انور رفیع، بھنگڑا کنگ ناصر بیراج، ٹائیگر شاہ، خلیل الرحمن قمر ، ڈی جی پلاک صغری صدف ودیگر نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن، عام انتخابات کے نسبت حساس قراراسلام آباد پولیس کا بلدیاتی الیکشن سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسپیشل برانچ اور پولیس زونز نے رپورٹ سینئر افسران کو پیش کیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Islamabadpolice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچا دیا گیاپاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ موجاں سواتی صاب مال گاڑیاں بھی چلتی ہیں جناب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، ایران کو اقوام متحدہ کےکمیشن برائے خواتین سے نکال دیا گیاایرانی مظاہرین پر بدترین کریک ڈاؤن کے خلاف ایران کی رکنیت ختم کرنے کے لیے کمیشن میں ووٹنگ ہوئی جس میں 29 ممالک نے ایران کی رکنیت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا Bahoot shokrya geo news Ap ki mehrbani ke Ap press hazarat 3 mahina bad pata chala ke Irani regim kya karrahahe aur Ap ko America se ye repot mela hal Anke apke padosei molk he mere khyal me.khair. Shayad Ap bhi mazor he ke sach ko batade.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچا دیا گیاپاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد سکھر سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعظم سواتی کو خصوصی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کے آفیسرز سیلونوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہلاہور (ویب ڈیسک) ریلوے حکام نے آفیسرز سیلونوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق آج  سے کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ: شہری جاں بحق، سکیورٹی فورسزکےاہلکاروں سمیت14افراد زخمیزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میرانشاہ منتقل کر دیا گیا ہے، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقےکو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »