حافظ سعید کی سزا پر اُن کے وکیل کا حیران کن دعویٰ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروفیسر حافظ سعید کو سزا کیوں سنائی گئی ہے۔۔۔؟ ان کے وکیل کا دعویٰ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates HafizSaeed

لاہور: کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کے وکیل محمد عمران فضل گل ایڈووکیٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ایف اے ٹی ایف کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف قانون دان عمران فضل گل ایڈووکیٹ نے کہا کہ پروفیسر حافظ محمد سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کے خلاف اگرچہ کالعدم تنظیم سے تعلق اور پراپرٹیز رکھنے کے جرم میں گیارہ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے، لیکن عدالت نے واضح طور پر یہ بھی قرار دیا ہے کہ حافظ محمد سعید و دیگر کے خلاف کسی قسم کی دہشت گردی کی معاونت اور غیر قانونی فنڈنگ کا کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔

محمد عمران گل ایڈووکیٹ نے کہا کہ پراسیکیوشن کی طرف سے مقدمات کی سماعت کے دوران جتنے بھی گواہ پیش کئے گئے وہ حافظ محمد سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کے خلاف کسی طرح کا کوئی الزام ثابت نہیں کر سکے۔یاد رہے کہ لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 برس قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔

حافظ سعید کے علاوہ ان کی تنظیم کے رہنما پروفیسر ظفر اقبال کو بھی انہیں دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya game boht agy ki he bas dakhty jao hota kia he agy....Legend thinking hefizsaide

یہ سب بیرونی پریشر ہٹانے کیئلے کیا جا رہا ہے۔ حافظ صاحب جلد انشاءاللہ رہا ہونگے۔۔۔ hafizsaeed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزالاہور میں عدالت نے حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر دو مقدمات میں الگ الگ ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ یہ جھوٹ ہے HafizSaeed ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل احسان اللہ احسان باعزت ود فیملی فرار کروڑوں پاکستانیوں کا مسیحا حافظ محمد سعید کو دہشتگردی کا لیبل لگا کر پانچ سال اندر کر دیا گیا 😥 یہاں محب وطن لوگوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے. ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان نے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے بھارتی فوجوں کو جہنم میں پہنچا .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn Newsکشمیر پہ بولا گیا نغمہ ، ضرور سنیں اور چینل سبسکراب کرے، اور وڈیو کو شیئر کرے A very commendable decision was taken by the Pakistan court to bring the terrorist to jail in his place, but justice was done to the innocent people whom he killed. Ofsos
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا یہاں محب وطن لوگوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے. ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان نے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے بھارتی فوجوں کو جہنم میں پہنچا . سانحہ پشاور کے معصوم بچوں کے قاتل احسان اللہ احسان کو سزا دیتے ہمارے پر جلتے ہیں، آئین شکن غدار بھگوڑے مشرف کو سزا دیتے ہمارے پاوں سڑتے ہیں، ریمنڈ ڈیوس کو ہتھی نسا دیتے ہیں لیکن حافظ سعید اور گل بخاری اس ملک کے بہت بڑے مجرم ہیں شیم ! Joke of the day!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حافظ محمد سعید کیخلاف دو کیسز میں 11 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کی سزاحافظ محمد سعید کیخلاف دو کیسز میں 11 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates یا اللہ اپنے اس بندے (حافظ محمد سعید) کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین اگر حافظ سعید کو سزا نواز دور میں ہوتی تو اب تک ریجیکٹڈ کی ٹویٹ آجاتی اور غداری کے فتوے بھی لگ جاتے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر حافظ حمداللہ کی بیٹی انتقال کرگئیںکوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے رہنماءو سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی صاحبزادی انتقال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2 مقدمات میں 11 سال قید - Dawn NewsCourts couldn’t find any evidence against RANA Snaullah! What a system.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »