حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کے خلاف دو کیسز میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے حافظ سعید سمیت دو ملزمان کو دو مقدمات میں ٹرائل مکمل ہونے پر ساڑھے پانچ پانچ سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مجموعی طور پر حافظ سعید کو 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

حافظ محمد سعید کیخلاف محکمہ انسداد دہشت گردی نے غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں مقدمہ درج کر رکھا تھا۔ دونوں کیسز میں حافظ سعید کے خلاف 23 گواہوں نے بیانات قلمبند کرائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😓😓

Public hanging?

Os ko bachaya ja rha hai...koe 10tion nhe lo

Bohat afsoos hy

Very SaD news😥😢🙆

ہم ایک ایسے جنگل میں رہ رہے ہیں کہ ہزاروں لوگوں کا قاتل احسان اللہ احسان چھوڑدیا جاتا ہے لیکن قوم کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والا اور دشمن کیلئے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا مرد مجاہد حافظ سعید دہشت گرد بنادیا جاتا ہے۔ لعنت ایسا نظام چلانے والوں پر۔ HafizSaeed

یہ خبر مینجو سزا دی گی ہے ہر جگہ سزاکی مدت مختلف کیون سامنے ارہی ہے کیا ججمنٹ مین مس پرنٹنگ ہوی ہے !

Ghlt bat hy is jiasy Acha insan KY sath najiazi hy

ملک دشمنوں کو باعزت فرار کرا دیا ۔ ان کی پراپرٹی کو تحفظ فراہم کیا اور ملک کی خاطر اپنی زندگی وقف کرنے والے حافظ صاحب کو سزا سنا دی ۔ واہ کیا انصاف ہے

Kashmeer ky wakeel ko qyd ker diya . Taky Modi ko Pakistan sy koi nagwar awaz na suny.

ہم ایک ایسے جنگل میں رہ رہے ہیں کہ ہزاروں لوگوں کا قاتل احسان اللہ احسان چھوڑدیا جاتا ہے لیکن قوم کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والا اور دشمن کیلئے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا مرد مجاہد حافظ سعید دہشت گرد بنادیا جاتا ہے۔ لعنت ایسا نظام چلانے والوں پر۔ HafizSaeed

such a shameful decision we strongly condemns it

Sirf afsos hai hame.

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے ایسا کرنا پڑا

Joke of the day!

سانحہ پشاور کے معصوم بچوں کے قاتل احسان اللہ احسان کو سزا دیتے ہمارے پر جلتے ہیں، آئین شکن غدار بھگوڑے مشرف کو سزا دیتے ہمارے پاوں سڑتے ہیں، ریمنڈ ڈیوس کو ہتھی نسا دیتے ہیں لیکن حافظ سعید اور گل بخاری اس ملک کے بہت بڑے مجرم ہیں شیم !

یہاں محب وطن لوگوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے. ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان نے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے بھارتی فوجوں کو جہنم میں پہنچا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn Newsکشمیر پہ بولا گیا نغمہ ، ضرور سنیں اور چینل سبسکراب کرے، اور وڈیو کو شیئر کرے A very commendable decision was taken by the Pakistan court to bring the terrorist to jail in his place, but justice was done to the innocent people whom he killed. Ofsos
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزالاہور میں عدالت نے حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر دو مقدمات میں الگ الگ ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ یہ جھوٹ ہے HafizSaeed ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل احسان اللہ احسان باعزت ود فیملی فرار کروڑوں پاکستانیوں کا مسیحا حافظ محمد سعید کو دہشتگردی کا لیبل لگا کر پانچ سال اندر کر دیا گیا 😥 یہاں محب وطن لوگوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے. ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان نے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے بھارتی فوجوں کو جہنم میں پہنچا .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجاسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ منتخب کریں میں الیکشن لڑوں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ایوان میں آتا ہوں اپوز Mori Murad will be win
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیکھتا ہوں آئندہ بلاول کیسے پارلیمنٹ میں غیر مہذب بات کرتے ہیں، مراد سعید - ایکسپریس اردواحتساب ہو تو بلاول بھٹو زرداری کو اپنی آکسفورڈ کی فیس بھی واپس کرنا پڑے گی، مراد سعید توں پہلے عبدالقادر پٹیل کو تو جواب دے جس نے تیری شلوار اتار کے رکھ دی اج اور تجھے بھاگنے پر مجبور کر دیا 😜 MuradSaeedPTI اس کی بڑی کتوں والی کی ہے پٹیل صاحب نے۔ 😂🤣😂🤣😂🤣 جب ان جاہلوں کو حکومت ملی اس وقت 25 عرب ریزرو ہڑے تھے اور اسٹاک ایکسچینج 60 ہزار پوائنٹ پر تھا اور اب 29 ہزار قرضہ ادا کرنے سے قرضہ کم ہوتا ہے ذیادہ نہیں 47 سے بھی بوری پوزیشن ہے اب پاکستان کی معشیت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں، مراد سعیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو کی تقریر کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے ہمیں سیاست سکھا رہے ہیں۔ ہم وصیت یا پرچی پر نہیں آئے، حرام کی کمائی پر بھی بڑے نہیں ہوئے۔ تو کیا تیری طرح نیازی کا بستر گرم کر کے لیڈر بنتا واشل تم کیا دے کے آئے ہو سیاست میں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر حافظ حمداللہ کی بیٹی انتقال کرگئیںکوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے رہنماءو سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی صاحبزادی انتقال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »