حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر 11 برس قید کی سزا HafizSaeed

حافظ سعید کو دی جانے والی دونوں سزائیں ایک ساتھ چلیں گی یعنی انھیں ساڑھے پانچ برس کا عرصہ ہی جیل میں کاٹنا ہو گا۔

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق 'ان تنظیموں نے دہشت گردی کے لیے اکٹھے کیے جانے والے فنڈز سے اثاثے بنائے اور پھر ان اثاثوں کو استعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کے لیے مزید فنڈز جمع کیے۔' سنہ 2014 میں امریکہ نے جماعت الدعوۃ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے مالیاتی پابندیاں عائد کی تھیں۔ امریکی حکام کی جانب سے حافظ سعید کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر کے انعام کی پیش کش بھی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

very bad news shame on you pak govt kafiron ki isharon par chal rhe ho kuch sharam kro

حافظ سعید سے لاکھ مسلکی اختلاف ہیں مگر حافظ سعید دہشت گرد نہیں ہے

Bilkul ghalat ....... PTM should be banned instead

When this is going to implement

Acha kia ye khud R.A.W agency ka member tha aur kashmiri bhaayion ko ulluu banaya hua tha is ne..

Unhone galat Faisla Diya Hai

یہ سب مذاق ہے

Kutto ki hokomat hy yahodi ejant apna Kam to karengy na

لکھ لعنت ایسی عدالتوں پر اور ایسے عدالتی نظام پر۔۔۔ یہاں ملک کو لوٹنے والے کنگال کرنے والے سزا یافتہ مجرم لندن میں اور محب وطن اندر۔۔۔ ایسی عدالتوں والے مسلمانوں کے لئے اقبال نے کہا تھا۔۔۔ یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

It's very wrong... I hate this news

So side

big dashtgard ulta latkao harami ko .ya gando log sirf kpk ma jhaad our chanda karta han...

تو پرویز مشرف کو بھی پاسی کا حکم ملہ تا۔ بس کرو یہ ڈراما

حافظ سعید جیسے دہشت گرد کو تو گیارہ بار پھانسی پر لٹکایا جائے تو وہ بھی کم ہے

ISI on work Zindabad 🤪🤪🤪🙏🙏😊😊😊

جو دہشت گرد ہیں وہ امن و امان کے ساتھ رخصت کیا جارہے ہیں اور نیک اور پارسا افراد کو سزا سنائی جارہی ہے.. HafizSaeed

Ono No more

احسان اللہ احسان ہوں یا حافظ سعید یہ سب جی ایچ کیو کے پالے ہوئے کتے ہیں دنیا کے آنکھوں پر پٹی باندھنے کے لئے احسان اللہ احسان کا بھائی حافظ سعید کو قربانی دینا پڑھا GHQReleasedDoubleEhsan GHQReleasedDoubleEhsan

گھر کے شیروں کو کبھی قید نا کرو ورنہ دشمن کے کتے تمہارا جینا محال کر دیں گے۔

QURBAN JAO ES PAKISTAN PR BEGERTI SY LUTNY WALY JALUML LOGO KO BAAR BAAR BESHARMI DHETAI SY NRO DY DETY HEN

انتہائی شرمناک ہے بغیر کسی جرم کے سزادی گئی ہے کیامظلوم کشمیریوں کےلیےآواز اٹھاناجرم ہے؟ سیلکٹڈ کرپٹ کشمیرفروش نیازی تمہاراظلم وجبر کادور زیادہ چلنےوالانہیں ہےایک طرف معصوم بچوں کےقاتل کوپروٹوکول دیکرفرارکروایااوردوسری طرف بغیرکسی جرم کےسزاسنادی گئی لعنت اس نظام پر

Best news ever.

ھائے افسوس ۔۔۔۔۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کانام تبدیل کر کے غلام جمہوریہ پاکستان رکھ دیں ویسے رضوی صاحب حافظ سعید صاحب شخصیت کے ساتھ ایک'سوچ ' کا نام بھی ' سوچ ' کو قید کر سکتے ھو ؟ پاکستان کا مقدر جہاد ھے پہلے کالے انگریزوں سے بعد میں گوروں سے۔

کچھ نہیں ھو گا حافظ سعید کو یہ خصوصی عدالتیں سب فراڈ ھے

That's bad that's the real worst decision specially from the court's so much disappointing.

بہت دکھ کی بات ہے کہ ایک محب وطن پاکستانی کو بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے سزا دینا.

Kb tk zulm chly ga Hafiz Sahab ko Allah rehai dy ga

ظلم ہے جھوٹ ہے امریکہ کے کتوں کی گیم ہے

اللہ جل شانہ حافظ صاحب کی حفاظت فرمائے

Hafiz Saeed is our hero

So sad

کوئ بھی شخص، اگر ملکی قوانين کے رو سے گناہ کرتا ہۓ تو وہ مجرم ہۓ۔ اور اسے ملکی عدالتيں سزا ديں گی۔ حافظ سعيد کی سزا اس بات کا ثبوت ہۓ کہ آپ ملک ميں دھشت گردی اور غير قانونی کاموں کو بڑھاوا ہرگز نہيں دے سکتے۔ اسلام اور پاکستانی قانون ميں اس کی اجازت نہيں۔

پاکستانی امن کی خاطر،پاکستانی ترقّی کی خاطر، بحيثيت پاکستانی، ہميں ہر اس آواز کو رد کرنا ہۓ جو ہم ميں پھوٹ ڈالے، ہيں تشدّد پر اکساۓ۔

کوئ بھی شخص، اگر ملکی قوانين کے رو سے گناہ کرتا ہۓ تو وہ مجرم ہۓ۔ اور اسے ملکی عدالتيں سزا ديں گی۔ حافظ سعيد کی سزا اس بات کا ثبوت ہۓ کہ آپ ملک ميں دھشت گردی اور غير قانونی کو بڑھاوا ہرگز نہيں دے سکتے۔ اسلام اور پاکستانی قانون ميں اس کی اجازت نہيں۔

حافظ سعید سے اگر کوئی ناراض تھا تو وہ انڈیا اور امریکہ تھے جو اس فیصلے اے خوش ہو گئے جبکہ پاکستانیوں کا خون سستا ہے احسان اللہ احسان آزاد ہو گیا۔

Wrong Decision.

Hafiz Saeed is not a terrorist , he is helper of USA to break ussr .

آخر پتا بھی چلے حافظ سعید کا جرم کیا ہے؟؟؟ مظلوموں کشمیریوں کے لیے آواز بلند کرنا یہ جرم تو پوری پاکستانی قوم کرتی ہے اور کرتی رہی گئ یا پھر سیلاب زلزلے یا تھرپاکرر میں انسانوں کی مدد کرنا۔۔۔ HafizSaeed

Kashmir ky nam pr hafiz saed ko pal pos kr dehshat gard bnaia aur phir Kashmir ko bech dia

FATF کے اجلاس سے پہلے جعلی ڈرامے

گویا فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال چھوٹے دہشتگرد پارکنگ لائین میں کھڑے ہو جائیں جبکہ بڑے دہشتگردوں کو ہائی وے پر لایا جائے۔ اسی لئے حافظ سعید اندر اور احسان اللہ احسان باہر۔ دہشتگردوں کا کب کس وقت استعمال کرنا ہے فوج سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ بس کشمیریوں کو مزید مرنا ہوگا۔

Good to see change in Pakistan policies.Pakistan is on right track elemnating terrorist while india is doing opposite . India is following Pakistan 1980 policy when our govt was supporting terrorist .

حافظ سعید ہمارا ہیرو ہیں ۔۔ہمیں کسی کے دباؤ میں نہیں انا چاہیے

hafiz saeed is a real hero

ھاھاھاھا 😃😃😃😃 حکومت کا ایک اور جھوٹ ۔ FATF FATF تجھ پر قربان کیا کچھ کروا دیا جلدی جلدی میں ۔ دنیا اصل حقیقت جانتی ھے۔

AWGoraya آور GulBukhari Gulalai_Ismail کو بھی پکڑا جائے اور ان کے کالے کرتوت پر سزا دی جائے. ملک کے اداروں کے خلاف کسی کو بھونکنے کی اجازت نہ دی جاے اور الطاف اور بھگوڑے گروپ کو بھی لندن سے طلب کر کے سزا دے کر حکومت کی رٹ قائم کی جائے. ایک طرفہ فیصلہ کسی کو قبول نہیں.

احسان اللہ احسان کی رہائش خالی تھی تو کسی کو تو رکھنا ہی تھا

Khush Kr dea India ko. Means Indian Stance was correct?

Shame on those people who used him and now putting him behind bars.

ہم نہیں مانتے

چلو کچھ تو سمجھ آگئی دہشتگردی کی نرسری چلانے والو کو۔

جب محسنوں کو سزائیں سنائی جائیں تو اس سے بڑی شرمندگی کا اور کونسا واقعہ ہو سکتا ہے؟ اس طرح دشمن راضی ہو جائے گا؟ کھڑا ہونا سیکھیں کامیابی اسی میں ہے. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.

جرم جو بهی کرے سزا دینا اسلامی حکومت کی زمداری هے...بالخصوص حافظ سعید جیسے دهشت گرد کو

جس ملک میں قلم بکنے لگے وہ ملک ہیجڑے تو رکھے گا مجاہدین کو سزا دے

Well done

Enemy of India are imprisoned and enemy of Pakistan is freed. Now what youthias have to say? Youthias want to destroy pakistan

A step towards getting off the FATF grey list.

سارے بغیرت اس بار تخت نشین ہیں۔

we strongly condemn this shameful decision we love ❤️ 🇵🇰 and hafiz saed

Dawn leaks

رقم دہشت گردی کے لئے مظلوم مسلمانوں کے لئے جمع کی تھی اگر یہ دہشت گرد ہے تو BarackObama یہ سب امن کے پیکر ہیں JebBush GeorgeHWBush IsraeliPM

حافظ سعید سے اختلاف ہوسکتی ہے لیکن وہ دہشت گرد ہرگز نہیں ہے !

خبر کے پیچھے ایک خبر ہوتی ہے جو اصل خبر ہوتی ہے حافظ صاحب مہمان ہیں حکومت کے پاس اور ائف ائے ٹی ایف سے جان چھڑانے کا ایک بہانہ یے کیوں کہ انڈیا کے پاس ایک ہی پتہ ہے جو وہ کھیل سکتا یے اور یہ ضروری تھا

غلط بات

HafizSaeed ہزاروں پاکستانیوں کا قاتل احسان اللہ احسان باعزت ود فیملی فرار کروڑوں پاکستانیوں کا مسیحا حافظ محمد سعید کو دہشتگردی کا لیبل لگا کر پانچ سال اندر کر دیا گیا 😥

یہاں محب وطن لوگوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے. ان کا قصور صرف یہ ہے کہ ان نے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے بھارتی فوجوں کو جہنم میں پہنچا .

یہ جھوٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn Newsکشمیر پہ بولا گیا نغمہ ، ضرور سنیں اور چینل سبسکراب کرے، اور وڈیو کو شیئر کرے A very commendable decision was taken by the Pakistan court to bring the terrorist to jail in his place, but justice was done to the innocent people whom he killed. Ofsos
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:مچھلی پکڑنے کی کوشش میں نوجوان سمندر میں جا گرامچھیروں کو ماہی گیری کرتے تو دیکھا ہی ہوگا لیکن مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:مچھلی پکڑنے کی کوشش میں نوجوان سمندر میں جا گرامچھیروں کو ماہی گیری کرتے تو دیکھا ہی ہوگا لیکن مچھلی پکڑنا بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsیہ دونوں ڈرامے بازوں کے سردار اور جھوٹے ہیں اب دنیا کو انکی پرواہ نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »