حافظ نعیم نے گرين لائن منصوبے کو غلط قرار دیدیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امير جماعت اسلامی کراچی حافظ نعيم الرحمان نے گرين لائن منصوبے کو غلط قرار دے دیا SamaaTV

Posted: Jan 23, 2022 | Last Updated: 6 hours agoامير جماعت اسلامی کراچی حافظ نعيم الرحمان نے گرين لائن منصوبے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس روٹ پر 23لاکھ لوگ سفر کرتے ہيں وہاں ہزار لوگوں کو سہولت دی گئی وہ بھی ادھوری۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر کو چار سے پانچ ہزار بسوں کی ضرورت ہے ليکن 14 سال ميں سندھ حکومت نے صرف 10 بسيں ديں وہ بھی نظر نہيں آتيں۔ وفاقی حکومت 80بسيں لائی اور وہ بھی پوری نہيں چل رہيں، بسوں کی کمی کے باعث لوگوں کا رش بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Again spreading Negetivity in society. Would do nothing on their own and would not let others serve the people as well. So called the leaders.

bht farigh admi hai yeh...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 روز میں گرین لائن میں کتنے افراد نے سفر کیا؟کراچی میں حال ہی میں شروع کیے جانے والے ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے گرین لائن میں 10 روز میں ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد نے سفر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شرپسندوں نے گرین لائن بس پر پتھر برسا دیےYeh PPP_Org k jahil jeealay hongy یوتھیے نہ ہوں کہیں جنہیں کسی نے سمجھانے کی کوشش کی ہو کہ یہ منصوبہ نواز شریف کا شروع کیا ہوا ہے نیازی کو کریڈٹ دینا بند کرو۔ زندہ ہے بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس بات کا دکھ ہے؟ فاسٹ بولر نے بتادیاشاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگا تار تین چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔ Naee wo umpair ki ghalthi thi k jis nay Wade ko out naee di.😂😂😂 Tournament tmhari wja se hare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیاوزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے پٹرول مزید مہنگا ہونے اور کھانے کی اشیا کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ 120 مشہور کتابیں (PDF)(HARD) میں موجود ہے Contact WhatsappNo list 03059163540 بیان القرآن 7 جلد صحیح بخاری 8 جلد صحیح مسلم 3 جلد تاریخ طبری 7جلد سلطنت عثمانیہ 3 نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلد اور صحابہ اکرام قرآن پاک کا ترجمہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کا گھر ہی لوٹ لیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے باٹاپور میں 3 ڈاکو پولیس اہلکار کے گھر سے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا نے فلپائن کو برہموس میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ - BBC News اردوانڈیا نے پہلی بار فلپائن کے ساتھ برہموس سپرسونک کروز میزائل فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ معاہدہ کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ انڈیا میں بنائے جانے والے سکیورٹی آلات کی سب سے بڑی ڈیل ہو گی۔ Off course So Banya could get rid of his scrap Meanwhile Pak ready to sell hemp
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »