حافظ آباد: جائیداد کی لالچ میں بھائیوں کا بہن کو 20 سال تک قید میں رکھنے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ آباد: جائیداد کی لالچ میں بھائیوں کا بہن کو 20 سال قید میں رکھنے کا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لالچ کی ایک لرزہ خیز داستان سامنے آگئی، حافظ آباد میں لالچی بھائیوں نے 20 سال سے بہن کو کمرے میں بندکررکھا تھا.

خاتون انتہائی درگرگوں حالت میں قید تھیں، کمرے کی حالت انتہائی خراب تھی، کھانا بھی تھیلی میں بندکرکے کمرے میں پھینک دیاجاتا تھا.خاتون کو پولیس نے زخمی حالت میں بازیاب کرایا، جب کہ ظالم بھائی کو گرفتار کر لیا گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلانوزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیافیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مظفرآباد میں جلسہ کرنے کا اعلان10:55 AM, 11 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مظفرآباد میں بڑا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا مظفرآباد میں جلسے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو مظفرآباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ جمعہ کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بڑا جلسہ کروں گا۔دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم سے آگاہ کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ جلسےمیں کشمیریوں سےیکجہتی کااظہارکیاجائےگااوردنیاکویہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزيراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلانوزيراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلان PMImranKhan Jalsa Muzzafarabad 13thSeptember OccupiedKashmir IndianArmyInKashmir pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk PTIofficial KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »