حارث ، شاہین اور نسیم کی ’دل دل پاکستان‘ گنگناتے ہوٹل واپسی کی ویڈیو وائرل | کھیل - Geo.tv

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حارث ، شاہین اور نسیم کی ’دل دل پاکستان‘ گنگناتے ہوٹل واپسی کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں تمام کھلاڑیوں کو ہوٹل روانگی کیلئے جاتے دیکھا جاسکتا ہے لیکن جیت کی خوشی کا یہ عالم تھا کہ حارث رؤف ہاتھ میں جھنڈا اٹھائے دل دل پاکستان زور وشور سے گنگناتے دیکھے گئے ۔

حارث کے نغمے میں بیٹسمین محمد حارث ، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی زور زور سے نغمے میں حارث کا ساتھ دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں ان چیزوں میں کوئی دلچسپی نہیں رجیم چینج آپریشن کے بارے لکھو ارشد شریف قتل کا انویسٹیگیشن کہا تک پہنچ گیا عمران خان پر قاتلانہ حملے کا ایف آئی آر کیو کاٹنے نہیں دیا گیا پی ڈی ایم کے چور مہنگائی کنڑول کے لئے کیا کر رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دل دل پاکستان گنگنانے کی ویڈیو وائرلپہلے سیمی فائنل میں شاندار فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انتہائی خوش دکھائی دیے، انہوں نے ہوٹل پہنچنے پر جشن بھی منایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsNz T20Iworldcup2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اور رضوان کی شاندار اوپننگ پر عرفان پٹھان کی ٹوئٹ | کھیل - Geo.tvعرفان پٹھان سمیت متعدد شخصیات بابر اور رضوان کو سراہ رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں شکست کی تصویری جھلکیاں | کھیل - Geo.tvپاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کر لیا پاکستان کو بھارت اپنی طرف سے ورلڈکپ سے باہر کر کے گیا، لیکن پاکستان بھارت سے پہلے فائنل میں😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا | کھیل - Geo.tvٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بابر اعظم اور رضوان کی جوڑی نے 9 ویں مرتبہ سنچری کی شراکت بنائی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی گیند باز ایشون کی کپڑوں کو سونگھ کر پہچان کرنے کی ویڈیو پر لوگوں کے دلچسپ تبصرےایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی گیند باز  ایشون کی میدان میں  ٹاس کے وقت  کپڑوں کو سونگھ کر پہچاننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیمی فائنل: بابر کے بعد رضوان کے بھی 50 رنز مکمل | کھیل - Geo.tvپاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 اور نواز نے 1 وکٹ حاصل کی جب کہ شاداب نے ایک رن آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »