بابر اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا | کھیل - Geo.tv

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔اس کے علاوہ بابر اعظم 16 ویں مرتبہ سنچری شراکت میں حصہ دار بنے ہیں، بابر نے رضوان کے ساتھ 9 مرتبہ، احمد شہزاد اور حسین طلعت کے ساتھ دو، دو جبکہ حیدر علی، حارث سہیل اور حفیظ کے ساتھ ایک ایک سنچری شراکت بنائی۔

بھارت کے روہت شرما نے کیرئیر میں 14 سنچریوں کی شراکت میں حصہ دار رہے۔ اس کے علاوہ بابر اور رضوان بطور پارٹرنز ڈھائی ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔ خیال رہے کہ بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں شکت دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیمی فائنل: بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا | کھیل - Geo.tvبابراعظم نے احمد شہزاد اور حسین طلعت کے ساتھ دو دو مرتبہ سینچری شراکت بنائی پچھلے ایک ماہ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے خلاف ٹویٹس کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ذرائع 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اور رضوان کی شاندار اوپننگ پر عرفان پٹھان کی ٹوئٹ | کھیل - Geo.tvعرفان پٹھان سمیت متعدد شخصیات بابر اور رضوان کو سراہ رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وقار یونس کی بابر اور رضوان سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہوئی | کھیل - Geo.tvاللہ نے چاہا تو بابر اعظم اور محمد رضوان سڈنی میں چمکیں گے: سابق فاسٹ بولر It’s was me
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت فائنل منہ میں پانی لانے والا ہوگا: اے بی ڈیویلیئرز کی پیشگوئی | کھیل - Geo.tv70 فیصد سے زائد مداحوں نے پاکستان اور بھارت کا فائنل ہونے کے حق میں ووٹ دیا، جس پر جنوبی افریقی کرکٹر نے ایک اور ٹوئٹ کی۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف | کھیل - Geo.tvپاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 اور نواز نے 1 وکٹ حاصل کی جب کہ شاداب نے ایک رن آؤٹ کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ سیمی فائنل: پاور پلے کے اختتام پر پاکستان کے 55 رنز | کھیل - Geo.tvپاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 اور نواز نے 1 وکٹ حاصل کی جب کہ شاداب نے ایک رن آؤٹ کیا۔ جھوٹوں کی دنیا جیو 😆نیوز چینل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »