پاکستان کی نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں شکست کی تصویری جھلکیاں | کھیل - Geo.tv

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں شکست کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے تیسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے، پہلی مرتبہ پاکستان نے 2007 میں فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا جبکہ دوسری مرتبہ 2009 میں اور تیسری بار 2022 میں پاکستان فائنل میں پہنچا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کو بھارت اپنی طرف سے ورلڈکپ سے باہر کر کے گیا، لیکن پاکستان بھارت سے پہلے فائنل میں😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردوپہلے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دی Congrats💐💐💐 ہارس صبر اپنا ڈریسنگ روم میں چھوڑ کر جاتا ہے اعر پہلی بال سے جاہلانہ شاٹس کھیلنے شروع کر دیتا ہے پچھلے میچ میں بھی دو رن رہ گئے تو آوٹ ھو گیا اور آج بھی ایسا ہی کیا۔ میچ جتا کر کیوں نہیں جاتے، سر اونچا کر کے پاکستان کا سابق نشئ وزیراعظم بابر اعوان کو مبارکباد دیتے ہوئے😂 مجھے آج پتا چلا بابراعظم بابراعوان ہے 😆 ٹویٹ ڈیلیٹ ہو چکی میں سکرین شاٹ لے چکی😉😝 ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں بارش کا کتنا امکان ہے؟ | کھیل - Geo.tvپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈکی پہلی وکٹ 4 رنز پر گر گئیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سڈنی کے میدان میں مدمقابل ہیں۔ Even in 92 worldcup, Nz won the toss and they batted first. PakvsNz qudratkanizam 1992 me b NZL ne pehle batting ki thi... 😂 Pak will won IN SHA ALLAH Limited seats so only serious candidates should apply. We have three shift or working: 1-Full time 2-Part time Experince:Fresh Apply Criteria: If you are intrested to apply send me your short profile or Whatsapp your CV on the same given number. Conatct: Whatsapp:03365329887
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے بولر ٹم ساؤتھی نے پاکستان کو خطرناک ٹیم قرار دیدیانیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا ہے۔ Bhai mere easy ho k khailo ye Pakistan team hy jisy na apni izzat ka khyal hy na dosry ki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : کیا قومی ٹیم پھر سے تاریخ دہراپائے گی؟ | کھیل - Geo.tvٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مقابلے کی بات کی جائے تو پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ ٹیم سے 6 بار سامنا ہوا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں نیوزی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ12:38 PM, 9 Nov, 2022, اہم خبریں, کھیل, سڈنی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »