حاجیوں کوفی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حاجیوں کوفی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع - ExpressNews

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امورمفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سبسڈی کی مد میں 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ واپس ملیں گے۔ رقم کی ادائیگی 17 اگست سے 31 اگست تک مکمل کی جائے گی۔ حجاج اصل شناختی دستاویزات دکھا کر یہ رقوم متعلقہ بینکوں سے لے سکتے ہیں اور جن حاجیوں کے اکائونٹس ہیں ان کی رقم ان کے اکائونٹ میں منتقل کردی جائے گی۔

5 ارب 10 کروڑ 73 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم سرکاری اسکیم کے تمام 34049 حاجیوں کو ادا کی جائے گی۔ 34 ہزار 49 سرکاری حجاج کو رقوم کی واپسی کی اطلاع بذریعہ موبائل SMS کی جائے گی جس کیلیے سرکاری حجاج مقررہ وقت کے اندر اپنے متعلقہ بینک سے رابطہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب یہ شجاع آباد ملتان گورنمنٹ بس سروس ہے پہلے اس روٹ پر 12 بسیں چلتی تھیں جو اس وقت بھی کم تھیں مگراب میاں صاحب کے آنے کے بعد چھ کر دی گئیں۔ بھیڑ بکریوں سے بھی بدتر صورت حال ہے۔ کوئی سنوائی نہیں۔ براہ مہربانی آواز اٹھائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کیخلاف آج سے تحریک شروع کر دی: حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف آج سے تحریک شروع کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب ٹک ٹاک پر الفاظ لکھیں اور اس سے وابستہ تصویر پائیں - ایکسپریس اردودنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بدولت ٹیکسٹ کو اس سے وابستہ تصاویر میں بنانے والی امیج سازی کا تصور عام ہو رہا ہے۔ اس ضمن نے ٹک ٹاک نے اپنی ایپ کے اندر ہی ٹیکسٹ ٹو امیج کی سہولت پیش کی ہے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوفخر زمان نے سنچری اور بابر اعظم نے نصف سنچری بنائی جبکہ شاداب خان 48 کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے صرف 16 رنز سے نیدر لینڈ جیسی کمزور کو شکست دینا در اصل پاکستانی ٹیم کی شکست ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹ بال اسٹیڈیم جہاں سے ریل گاڑی بھی گزرتی ہے - ایکسپریس اردوسلوویکیہ میں دنیا کا واحد فٹبال اسٹیڈیم ہے جہاں پٹڑی سے دخانی انجن والی ٹرین گزرتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان بازاروں کیلئے خرید اجا نیوالا قیمتی فرنیچر کباڑ میں تبدیل بیشتر سامان لاپتہلاہور(اپنے نمائندے سے)میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے افسران کی بے حسی کی وجہ سے رمضان بازاروں کیلئے خریدا جانے والالاکھوں روپے  مالیت کا فرنیچر ٹاؤن ہال میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »