اب ٹک ٹاک پر الفاظ لکھیں اور اس سے وابستہ تصویر پائیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بدولت ٹیکسٹ کو اس سے وابستہ تصاویر میں بنانے والی امیج سازی کا تصور عام ہو رہا ہے۔ اس ضمن نے ٹک ٹاک نے اپنی ایپ کے اندر ہی ٹیکسٹ ٹو امیج کی سہولت پیش کی ہے مزید پڑھیں: ExpressNews

سان فرانسسکو:

واضح رہے کہ ’اے آئی گرین اسکرین‘ نامی یہ فلٹر بہت سے ممالک میں دستیاب ہے۔ ٹک ٹاک نے اسے ایک افیکٹ کا نام دیا ہے۔ اپنے نام کی طرح اگرچہ بننے والی تصویر اتنی اچھی تو نہیں ہوتی لیکن ٹک ٹاکر اسے پس منظر کی صورت میں شامل کرسکتے ہیں۔ چاہے وہ آڈیو ہو یا ویڈیو ہو، اسے دونوں طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کے مقابلے میں دیگر ماڈل پر اگر آپ خلانورد لکھیں تو یا پانی میں پھول کی خواہش کریں تو وہ حقیقت سے قریب تر تصاویر بناتا ہے لیکن ٹک ٹاک فلٹر میں ایسا نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ ڈجیٹل تجزیہ نگاروں نے اسے خاص پسند نہیں کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کا نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گامختصر ویڈیو کے اس پلیٹ فارم نے حال ہی اے آئی گرین اسکرین کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ نہیں کہا تھا پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی، مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اوگرا ایک فارمولے کے تحت قیمتیں بڑھاتا ہے، میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی۔ DailyJang بریکنگ نیوز نوازشریف کی برطانوی عدالت میں تمام اپیلیں خارج۔ عدالت نے 25 ستمبر تک برطانیہ سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ بھگوڑا نوازشریف پاکستان مجبوری کی وجہ سے آئے گا اور پاکستان میں موجود کچھ حرام خور اور بھکاری لفافے صحافی جھوٹا پروپیگنڈا کریں گے وہ پاکستان کے لیے واپس آ رہا ہے کتے کمینے دلال Shame on you اوگرا مین بھی تو تیرے جیسے حرام خور بیٹھے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر پنجاب اسمبلی کے دوبارہ انتخاب کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے دوبارہ انتخاب سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور جواب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا کراچی میں لوڈشیڈنگ اور بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے خلاف اب اہل کراچی کو نکلنا پڑے گا، 21 اگست کو یونیورسٹی روڈ پر عظیم الشان حق دو کراچی مارچ کیا جائے گا مزید پڑھیں: ExpressNews AspiLFC Bhai shirkat kry apny Haq k liay حل جماعت اسلامی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اڑن طشتری کی واضح ترین تصویر منظر عام پر، کیا ان کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی؟مذکورہ تصویر 4 اگست 1990 کو چند اسکاٹش ہائیکرز نے کھینچی تھی، تصویر میں ہیرے کی ساخت جیسی ایک اڑن طشتری دکھائی دے رہی ہے۔ Pakistani jaahil reh gaye bechare iss ghatia establishment ki waja se and world reach new heights every day America ne bheji hogi یہ اُڑن طشتری نہیں نواز شریف صاحب آ رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اب نوجوان خلا باز بننے کی بجائے یوٹیوبر بننا چاہتے ہیں‘ - BBC News اردونوجوان کے لیے آج کل سب سے زیادہ پسندیدہ کرئیر سوشل میڈیا پر سوشل میڈیا انفلوئنسر بننا ہے۔ لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہے، اس راہ میں تنخواہ میں فرق، کام کی تھکاوٹ، غیر یقینی صورت حال اور بہت کچھ ہے۔ جب پاکستان کا تعلیمی معیار ہی اتنا ناکس ہو تو وہاں کے ینگسٹر یوٹیوبر ہی تو بنیں گے ناں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »