ٹک ٹاک کا نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختصر ویڈیو کے اس پلیٹ فارم نے حال ہی اے آئی گرین اسکرین کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔

ٹک ٹاک کا یہ اے آئی سسٹم دیگر کمپنیوں کے تیار کردہ اس طرح کے سسٹمز کے مقابلے میں بہت سادہ ہے اور زیادہ پیچیدہ تصاویر تیار نہیں کرسکتا۔

ممکنہ طور پر کمپنی نے اسے خود سادہ رکھا ہے کیونکہ جدید ماڈلز کے لیے زیادہ کمپیوٹنگ پاور کی ضرورت ہوتی ہے اور لاگت بھی بڑھ جاتی ہے۔ٹک ٹاک کے اے گرین اسکرین فیچر سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی کتنی تیزی سے مین اسٹریم کا حصہ بن رہی ہے جس کو ابھی 2 سال بھی مکمل نہیں ہوئے مگر اب وہ ٹک ٹاک کے ذریعے کروڑوں افراد تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ آزادی پر سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں، شجاعت حسینمسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ 14 اگست کا تقاضا ہے کہ ہم انا اور تکبر چھوڑ کر سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں۔ DailyJang اس شعر میں شاعر کس کو پیغام دے رھا ھے کس کی ضد اور انا بڑی ھے ۔۔۔ موصوف کو خود بھی نہیں پتہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا یوم آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وطن عزیز کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ نے نیا نغمہ جاری کیا ہے۔ ان بے غیرتوں نے 75 سال سے عوام کو ملی نغموں پر لگا کر بے وقوف بنایا ہوا ہے۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 ارشاد ارشاد ارشاد وہ چل رہا ہے باجرے دا سٹا یہ صرف نغمے ہی جاری کر سکتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں بارشوں کا نیا سسٹم ایک بار پھر اثر انداز ہونے کیلئے تیار15 اور 16 اگست کے درمیان راولپنڈی، سیالکوٹ، نارووال کے ندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ ہے: پی ڈی ایم اے Ye b jhoot idhar to sooraj Jan ee nii Chor rha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کا اے آر وائی نیوز کی بحالی کے لئے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹمپی ایف یو جے کا اے آر وائی نیوز کی بحالی کے لئے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews MainHoonARY ARYNEWSOFFICIAL Ap bus posts share krty rahein ARYNEWSOFFICIAL Jb tk adalat kuch ni karygi ARYNEWSOFFICIAL Kuch bhi kar lein ni ktny waly bahaaal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مارکس اسٹوئنس نے محمد حسنین کی بولنگ پراعتراض جڑ دیا - ایکسپریس اردوآسٹریلوی بیٹر پاکستانی پیسر پر چکنگ کا الزام عائد کرکے خود تنقید کا نشانہ بن گئے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اپنے گھر یا کمرے کو منظم اور صاف ستھرا رکھنے کا کیا راز ہے اور یہ 80/20 کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ - BBC News اردوکیا آپ کو اس بات پر جھنجلاہٹ ہوتی ہے کہ تمام تر کوشش کے باوجود آپ اپنا گھر صاف ستھرا کیوں نہیں رکھ پاتے؟ اگر ایسا ہے تو یہ مضمون آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ auh_519
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »