جے آئی ٹی دراز میں بند کرنے کیلئے نہیں بنائی گئی تھی، اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے آئی ٹی دراز میں بند کرنے کیلئے نہیں بنائی گئی تھی، اسد عمر ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے لوڈشیڈنگ سے متعلق کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو گیس اور فیول فراہم کیا جارہا ہے، کراچی کے77 فیصد علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہئے، کے الیکٹرک نے مسلسل خلاف ورزیکی تو ایکشن لینا ہوگا۔

اسد عمر نے کہا کہ کے الیکٹرک کو گیس مل رہی ہے، اب بھی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے تو معاہدے کے خلاف ورزی ہوگی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں توانائی پر سرمایہ کاری ہورہی تھی لیکن کےالیکٹرک نے نہیں کی، 3 سال میں کراچی کی بجلی کی سپلائی میں 70 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر کے دعوے دھرے کے دھر ے رہ گئےاسد عمر کے دعوے دھرے کے دھر ے رہ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کا رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کے ای کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی اسد عمرکل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، اسد عمر AsadUmar Karachi MediaBriefing Loadsheding Electricity pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »