اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، ایرانی رہبرِ اعلیٰ ماسک نہ پہننے والوں کے رویے پر ’شرمندہ‘ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 35 نئے مریض، ایک ہلاکت تفصیلات:

برطانیہ میں اس ہفتے کے اختتام پر کلب کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے جس پر کورونا وائرس کے باعث گذشتہ چند ماہ سے پابندی عائد کی گئی تھی۔نئے قوانین کے مطابق میچ کھیلنے والے افراد کو باقاعدگی سے ہاتھوں اور گیند کو سیناٹائز کرنے کے لیے وقفہ دیا جاتا ہے۔

کھیلوں کا سامان شیئر کرنے کی ممانعت ہوتی ہے اور کھلاڑیوں کو گیند چمکانے کے لیے تھوک استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ان تمام پابندیوں کے باوجود کینٹ کمیونٹی کرکٹ ڈائریکٹر اینڈی گرفتھس کا کہنا ہے کہ اب تک کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی سپورٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’کرکٹ صرف ایک کھیل ہی نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ جو ایک سماجی پہلو منسلک ہے وہ بھی ضروری ہے۔Getty Imagesانھوں نے کہا کہ ’آپ اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہیں، وہ لوگ جو میچ دیکھنے آتے ہیں ان سے بات کرتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں آپ پچھلے چار ماہ نہیں کر پائے۔ اس بات چیت کے ذریعے لوگوں کی ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں متاثرین ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئے، سندھ میں مزید 48 اموات - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک ہو گئے ہیں اور 2521 متاثرین کا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منتشا کیانی نے سنبل اقبال کا کچا چٹھہ کھول کے دنیا کے سامنے رکھ دیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: سندھ کے ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ‘، بلوچستان میں اب تک ایک فیصد سے کم آبادی کے ٹیسٹ ہوسکے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں صحتیابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »