جی ڈے اے کو دھچکا، پیر پگارا کی اہم ساتھی کا پی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر پگارا کی اہم ساتھی کا پی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کو ایک بڑا دھچکا لگ گیا، جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگارا کے اہم ساتھی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں میں مہتاب اکبر راشدی بھی شامل ہو گئیں، مہتاب راشدی اور ان کے خاندان کے دیگر افراد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی سابق ایم پی اے مہتاب اکبر راشدی آج پی پی رہنما فریال تالپور سے ملاقات کر کے پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔

مہتاب راشدی مسلم لیگ فنکشنل کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی رہ چکی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ آج اکبر شاہ راشدہ اور مہتاب اکبر راشدی نے شمولیت کے لیے پی پی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہیورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرارپاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار، یورپی کمیشنیورپی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھوں کی تنظیم کا وائٹ ہاؤس سے اقوام متحدہ تک مودی کا پیچھا کرنے کا اعلاننیویارک: سکھوں کی تنظیم کاوائٹ ہاؤس سےاقوام متحدہ تک مودی کاپیچھاکرنےکااعلان کرتے ہوئے کہا قاتل مودی کوچین سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔ نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟ gfarooqiکوئی مودی پہ تبصرہ آئے گا کہ نہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ دورے سے متعلق تبادلہ خیالPCB contact with Cricket West Indies, discusses tour
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'اگر ایک مسلم ایم پی کا گھر محفوظ نہیں تو کون محفوظ ہے؟‘ - BBC News اردوانڈیا میں حیدرآباد سے رکن پارلیمان اور مسلمانوں کے نامور رہنما اسدالدین اویسی کی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر کچھ شرپسند ہندوؤں نے شور شرابہ اور توڑ پھوڑ کی ہے۔ So sad it's all just really shameful for this Modi govt Yeh sab jinnah k nazriye kay baghi hain in k sath jo b ho hamain parwa ni qiranbutt They deserve for choosing India or they are not trustworthy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »