جی ٹوینٹی ممالک کا کرونا ویکسین سے متعلق اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی ٹوینٹی ممالک کا کرونا ویکسین سے متعلق اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پیرس: جی ٹوینٹی ممالک نے ترقی پذیر ملکوں سمیت ہر فریق کو کرونا کی تشخیص، علاج اور ویکسین تک منصفانہ اور کم قیمت میں رسائی کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جی 20 معیشتوں کے مالیاتی اور صحت کے امور کے سربراہان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔بعدازاں اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا کہ جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ترقی پذیر ممالک کو کرونا ویکسین تک منصفانہ اور کم قیمت پر رسائی حاصل ہونی چاہیے۔ جاپان ایسی رسائی کے حصول کا لائحہ عمل تیار کرنے کے حوالے سے ہونی والی بحث کی قیادت کر رہا ہے۔ جاپانی وزیر خزانہ آسو تارو نے نشاندہی کی کہ ویکسین کی تیاری میں نجی کمپنیاں مسابقت کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں بننے والی ویکسین کی قیمتیں ممکنہ طور پر متعلقہ فکری ملکیتی حقوق یا پیٹنٹس کی عکاس ہوں گی۔آسو تارو کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے ویکسین کی قیمت اتنی بڑھ جائے گی کہ بعض لوگوں میں اسے خریدنے کی سکت نہیں ہو گی۔ جاپانی وزیر خزانہ نے کہا کہ جاپان کی تجویز ہے کہ جی20 کو ہر صورت کسی ایک ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کر کے بے تحاشہ دولت اکٹھا کرنے کے عمل کی روک تھام کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آگرہ سے شیوا جی اور مغلوں کا کیا رشتہ تھا؟ - BBC News اردویہ واقعہ سنہ 1666 کا ہے، مغل حکمران اورنگزیب کا خیال تھا کہ دکن کی توسیع میں صرف مراٹھا ہی انھیں چیلنج کر سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کے جعلی اکاؤنٹس، غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا آغازلاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی کے نام سے جعلی اکاؤنٹس آپریٹ کرنے والے اور غلط اطلاعات پھیلا کر عوام کیلئے پریشانی کا سبب بنانیوالے ہینڈلرز کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کيس: سابق ڈی جی ايکسائز گرفتاروزیراعلیٰ پنجاب بھی اس کیس میں پیش...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب لاہور نے سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کیس میں بڑی پیش رفت سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب لاہور نے شراب لائسنس کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کر لیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی جی کی اسلام آباد رہائش گاہ میں چوریاسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈی آئی جی ٹریننگز کراچی ناصر آفتاب کے اسلام آباد میں واقع گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔ googletag.cmd.push(function() { لو کر لو گل..... چوراں نوں پے گے مور... پھر کہندے نے بوٹا گلاں کر دا اے...؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »