جہاز ٹیکنیکل طور پر پوری طرح محفوظ تھا، سی ای او پی آئی اے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاز ٹیک آف کرنے سے پہلے انجینئرز سے کلیئر کرایا جاتا ہے، جہاز ٹیکنیکل طور پر پوری طرح محفوظ تھا، ایئر مارشل ارشد ملک ویڈیو لنک: DailyJang

قومی ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ جہاز ٹیک آف کرنے سے پہلے انجینئرز سے کلیئر کرایا جاتا ہے، جہاز ٹیکنیکل طور پر پوری طرح محفوظ تھا۔

پی آئی اے ٹریننگ سینٹر کراچی میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ اللّٰہ طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند کرے، لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ ارشد ملک نے کہا کہ آج کے حادثے میں ہمارے دو پلائٹ ہم سے جدا ہوگئے۔ شہید پائلٹ کے اہل خانہ کا حوصلہ دیکھ کر مجھے بھی حوصلہ ہوا ہے۔ارشد ملک نے کہا کہ اس سانحے میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، انکوائری میں فیکٹس اینڈ فیگرز سامنے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شفاف انکوائری میں پی آئی اے اور سی اے اے کا کوئی کردار نہیں ہوگا، انکوائری میں فیکٹس اینڈ فیگرز سامنے آئیں گے۔ارشد ملک نے کہا کہ حادثے کا شکار جہاز آبادی میں ایک گلی میں لینڈ ہوا، کچھ لوگ میڈیا پر شر پھیلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پائلٹ نے بتایا کہ وہ ہر لحاظ سے لینڈنگ کے لیے تیار ہے، دوسری دفعہ لینڈنگ کے لیے آتے وقت جہاز کے ساتھ کچھ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ یا ہوائی جہاز کیا ہوتا ہے؟ -طیارہ جسے Airplane یا Aeroplane بھی کہتے ہیں، انجن اور پروں کی مدد سے ہوا میں اڑان بھرنے کے بعد مخصوص فاصلے تک گھنٹوں پرواز کرسکتا ہے۔ دور دراز مقامات تک انسانوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے اور سامان کی منتقلی کے لیے چند بڑی اور حیرت انگیز ایجادات میں ہوائی جہاز بھی شامل … Drone Shot idhar accident howa hai and you idiots trying to find the differentiate between taiyara and hawai jahaz..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لوگوں نے شور مچایا کہ جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے‘طیارہ گرنے سے علاقے کے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور طیارے کی زد میں آنے والی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں بھی جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جہاز تکنیکی لحاظ سے ٹھیک تھا، حادثے کی شفاف انکوائری ہو گی: ارشد ملکجہاز تکنیکی لحاظ سے ٹھیک تھا، حادثے کی شفاف انکوائری ہو گی: ارشد ملک PIAPlaneCrash Casualties Official_PIA official_pcaa Survivors ArshadMalik CEOPIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہاز تکنیکی لحاظ سے ٹھیک تھا، حادثے کی شفاف انکوائری ہو گی: ارشد ملککراچی: (دنیا نیوز) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ جہاز تکنیکی لحاظ سے ٹھیک تھا، طیارہ حادثہ کی شفاف انکوائری ہو گی، انکوائری وزارت ہوا بازی مکمل کرے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جہاز تکنیکی لحاظ سے ٹھیک تھا، حادثے کی شفاف انکوائری ہو گی: ارشد ملککراچی: (دنیا نیوز) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ جہاز تکنیکی لحاظ سے ٹھیک تھا، طیارہ حادثہ کی شفاف انکوائری ہو گی، انکوائری وزارت ہوا بازی مکمل کرے گی۔ What do you mean by it?😠😠😠 If so... public the black box recording... Official_PIA PIAPlaneCrash PIACrash PIA_Plane_Crashed PIAPlanCrash PIAPLaneCrashe pia تکنیکی لحاظ سے ٹھیک تھا بس کاربوریٹر میں کچرا آ گیا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جب جہاز کے دونوں انجن فیل ہو جائیں تو پائلٹ کو کیا کرنا ہوتا ہے ؟سینئر پائلٹ نے انجن کی خرابی کی صورت میں حادثے سے بچنے کا طریقہ بتا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کلب نے کہا ہے کہ اب تک جو اطلاعات آئی ہیں اس کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھا، اصل معلومات کا جب ہو گیا تو حل بتایا ہے، لعنتیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »