جہاز عملہ خاتون کو طیارے میں‌ سوتا چھوڑ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاز عملہ خاتون کو طیارے میں‌ سوتا چھوڑ گیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Women

تفصیلات کے مطابق جہاز میں اکیلے رہ جانے کا واقعہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیش آیا جب جہاز کا عملہ کیوبک سے ٹورنٹو تک سفر کرنے والی ایک خاتون کو پرواز میں سوتا چھوڑ گیا، ٹفینی ایڈمز نامی خاتون نے 9 جون کوایئر کینیڈا کے ساتھ 90 منٹ کا سفرکیاتھا۔

ٹفینی ایڈمز کا کہنا تھا کہ رات کو سردھی کے باعث میری آنکھ کھلی خود کو سیٹ سے بندھا ہوا پایا لیکن جہاز لینڈہوچکا تھا، اندھیرے خود کو ایسی حالت میں پایا وہ ایک خوفناک خواب جیسا تھا۔خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ایئرکینیڈا نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی اس کی تحقیقات کررہی ہے کہ عملہ کیسے خاتون کو دیکھنے سے قاصر رہا۔

خاتون نے بتایا کہ خوفناک واقعے کے دوران میں نے اپنی دوست ڈیانا کو کال کی تاہم میرے موبائل کی بیٹری ختم ہوگئی تھی جس کے بعد میں نے اپنا موبائل فون چارج کرنا چاہا لیکن طیارے میں بجلی بند ہونے کے باعث موبائل بھی چارج نہیں کررسکی۔ خاتون کا کہنا تھا کہ میں وہی بیٹھ گئی اور کچھ دیر بعد سامان اٹھانے والی گاڑی نظر آئی تو ٹارچ نے سگنل دئیے جس کے بعد سامان اٹھانے والا عملہ مجھے اس وقت طیارے میں دیکھ کر حیران رہ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب پرواز کے دوران سونے والی خاتون کو عملہ طیارے میں تنہا چھوڑ گیا - Amazing - Dawn NewsHorrifying! 😱 Why dawn is reporting a month old story! We expect better journalism from dawn!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کاعمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کاعمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ Read News PakistanNavy PNS pid_gov Pakistannavynhq
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کاعمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہاسلام آباد:پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے عمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ کیا ،پی این ایس اصلت بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ضمن میں تعینات ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق،عمان کی بندرگاہ صلالہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن نے کارگو تھروپُٹ چارجز کی وصولی کا نظام خود سنبھال لیاسول ایوی ایشن نے کارگو تھروپُٹ چارجز کی وصولی کا نظام خود سنبھال لیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CivilAviationAuthority CAA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں‌ طیارہ حادثے کا شکار، 11 کرتب باز ہلاکامریکا میں‌ طیارہ حادثے کا شکار، 11 کرتب باز ہلاک Read News USA Plan Crashed StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب پرواز کے دوران سونے والی خاتون کو عملہ طیارے میں تنہا چھوڑ گیا - Amazing - Dawn NewsHorrifying! 😱 Why dawn is reporting a month old story! We expect better journalism from dawn!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »