جھوٹ بول کر 4 ملزمان کو پھانسی نہیں دلوائی جاسکتی، چیف جسٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جھوٹ بول کر 4 ملزمان کو پھانسی نہیں دلوائی جاسکتی، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور میں خاتون سمیت 5 بچوں کے قتل میں ملوث سزائے موت کے 4 ملزمان کی سزا 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل کر دی گئی۔

چیف جسٹس پاکستان نے کیس سے متعلق ریمارکس دیئے ہیں کہ جھوٹ بول کر 4 ملزمان کو پھانسی نہیں دلوائی جا سکتی، ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ ایسے کیسز میں پولیس کو فنگر پرنٹ لینے چاہئیں۔کورٹ میں موجود سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 1996ء میں لاہور کے علاقے نارواں کوٹ میں ڈکیتی کے دوران قتل کی واردات ہوئی تھی، قتل کیے گئے 5 بچوں میں سے ایک کی عمر 2 سال تھی، جائے وقوع سے ملزمان کے فنگر پرنٹس اور سر کے بال ملے تھے۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان شفیقہ بی بی اور اس کے 5 بچوں کے قتل میں ملوث تھے، اس کیس...

واضح رہے کہ 1996ء میں لاہور میں ڈکیتی کے دوران ملزمان نے شفیقہ بی بی اور اس کے 5 بچوں کو قتل کر دیا تھا، ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے ملزم سرفراز، جاوید، ندیم اور یوسف کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی نے امریکا میں بیٹھ کر آسٹریلیا میں شوہر کی جان بچالیکوسوں میل دور بیٹھی اہلیہ نے فون پر بات کرنے کے دوران شوہر کی جان بچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خاتون میڈیسن ٹروڈو اپنے اکتیس سالہ شوہر جوزف سے فون پر بات کر رہی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا خاتمہ جھوٹ، خوراک اور ادویات کی شدید قلتسرینگر: (دنیا نیوز) مودی سرکار نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرفیو میں نرمی لانے کا اعلان کیا تھا لیکن پابندیوں میں نرمی کرکے پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی شہری بھی مودی کیخلاف کشمیریوں کے حق میں بول پڑےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرون ملک مقیم بھارتی شہریوں نے مودی کے مظالم کیخلاف آواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی نکاح نامے میں ایسی دلچسپ شرائط کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے11:19 AM, 18 Aug, 2019, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, ریاض:سعودی عرب میں کچھ عرصہ پہلے تک خواتین نکاح
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں منہ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خاموش احتجاجآزاد کشمیر میں منہ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خاموش احتجاج ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں دھماکہ، دولت اسلامیہ نے ذمہ داری قبول کر لیافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سنیچر کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے قبول کی ہے۔ اس حملے میں کم سے کم 63 افراد ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »