آزاد کشمیر میں منہ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خاموش احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں منہ پر سیاہ پٹیاں باندھ کر خاموش احتجاج ويڈيو لنک: DailyJang

مظفرآباد کے آزادی چوک میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف شہریوں نے منہ پرسیاہ پٹیاں باندھ کر خاموش احتجاج کیا۔

آزادی چوک پرکشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لئے کئے گئےخاموش احتجاج میں مرد، خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔ خاموش احتجاج کرنے والے مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلےکارڈز اٹھار کھے تھے جن پر بھارتی مظالم کےخلاف اورکشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے۔ دوسری جانب مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے کرفیو اور لاک ڈاون کو آج دو ہفتے ہوگئے ہیں، مودی سرکار کےجنون نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔مقبوضہ وادی کےمظلوم عوام اشیائے خورونوش اوردواؤں کے لیے پریشان ہیں جبکہ ان سنگینیوں کے پہرے میں بیماروں کو اسپتال لے جانے کی آزادی بھی بھارتی مسلح افواج نے چھین لی ہے۔

بھارتی قابض انتظامیہ کی جانب سےجموں و کشمیر کے عوام پرجاری ظلم اپنی جگہ لیکن آزادی کےمتوالوں کا کہنا ہےکہ وہ جان دے دیں گے لیکن اپنا حق لے کر رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کےخلاف بلیک برن میں مظاہرہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کےخلاف بلیک برن میں مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقاتآرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »