'بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے'

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے، وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آخری حد تک جانے کا بیان فوج کا بیانیہ ہے، کشمیر کے لیے آخری فوجی آور آخری گولی تک لڑیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا قوم فکر نہ کرے، ہماری تیاریاں مکمل ہیں، بھارت جعلی آپریشن کر کے ایل او سی پر کوئی کارروائی کرسکتا ہے، کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپورجواب دیگی، پاک فوج کسی بھی مس ایڈونچر کیلئے مکمل تیار ہے۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر جیل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے، مقبوضہ کشمیر میں ہر گھر کے باہر بھارتی فوجی تعینات ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کی نظر میں ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ انسانی حقوق کا ہے، دنیا کو دیکھنے کی ضرورت ہے کہ اس مسئلے میں کیا کردار ادا کرسکتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا مسئلہ کشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے، سمجھ دار ممالک ایسی بات نہیں کرتے جو راج ناتھ نے کی، یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان ایل او سی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے، بھارت ایل او سی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے، ہماری توجہ مشرقی سرحدوں پر ہے، مقبوضہ کشمیر میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ انسانی حقوق کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرکراچی: صدر آزاد جموں و کشمیرسردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پربھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کوایکشن لینا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مسئلہ کشمیر پر روس نے پہلی مرتبہ بھارت کی حمایت بجائے کاز کو سپورٹ کیا‘
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کو تشویش ناک قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقاتآرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا بھارت نے مسئلہ کشمیر کا مشرف فارمولا تسلیم کر لیا؟ - ایکسپریس اردوپہلا حل کشمیرکے ان جغرافیائی علاقوں کی نشان دہی کرنا تھا جو اس مسئلہ کا حصہ ہیں جسے حل کرنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہی پاکستان اور بھارت کےحق میں بہتر ہوگا ، موڈیزمسئلہ کشمیر کا پرامن حل ہی پاکستان اور بھارت کےحق میں بہتر ہوگا ، موڈیز Moodys Pakistan India Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »