آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آزاد کشمیر میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس AJK DawnNews

آزاد جموں کشمیر میں بارش کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ضلع پونچھ کے ایک گاؤں میں تین گھر بہہ گئے اور کم ازکم 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ شدید بارش کے باعث پانی کا چینل بھر گیا تھا جو پہاڑی علاقے میں واقع گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کا باعث بن گیا اور گاؤں کے تین گھروں کو بہا کر لے گیا۔ ایس ایچ او کے مطابق 50 سالہ خاتون زبیدہ اور ان کے بچوں ظہیر، انعم، ملائیکا، طیبہ اور لائبہ کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا تاہم زبیدہ کو شدید زخم آئے ہیں جبکہ ان کے بچوں کو معمول زخم لگے ہیں اور انہیں طبی امداد کے لیے ضلعی ہیڈکوارٹرز ہسپتال راولاکوٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرکراچی: صدر آزاد جموں و کشمیرسردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پربھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کوایکشن لینا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 7 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی کرسٹیا فری لینڈ ےمقبوضہ کشمیر میں عوام کو درپیش مشکلات پربات چیتشاہ محمود قریشی کی کرسٹیا فری لینڈ ےمقبوضہ کشمیر میں عوام کو درپیش مشکلات پربات چیت SMQureshi ChrystiaFreeland IndiaOccupiedKashmir KashmirIssue LOCFiring UNSecurityCouncil SMQureshiPTI cafreeland pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں لینڈ لائن سروس جزوی طور پر بحالانڈیا کے حکومتی ترجمان روحت کنسال نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 35 پولیس سٹیشنز سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور مختلف علاقوں میں لینڈ لائن سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرمقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیر Kashmir MasoodKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »