آزاد کشمیر: لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 7 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر: لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 7 افراد جاں بحق

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق علی الصبح تیز بارش کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 3 مکانات تباہ ہوئے، 7 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں۔ ایک خاتون اور 6 بچوں کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے علی الصبح ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر دو مکانات تباہ ہوئے اور 7 بچے اور دو خواتین ملبے تلے دب گئیں ۔12 گھنٹوں کی امدادی کاروائیوں کے بعد ملبے تلے دبی ایک خاتون اور6 بچوں کی نعشوں کو نکالا گیا۔ذرائع کے مطابق امدادی کارروائیوں میں پاک فوج کے جوانوں، نجی اداروں اور شہری دفاع کے رضاکاروں نے حصہ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرکراچی: صدر آزاد جموں و کشمیرسردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پربھارتی مظالم پر اقوام متحدہ کوایکشن لینا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقاتآرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'بھارت آزاد کشمیر کو بھول جائے اب پرانا قبضہ چھڑانے کا وقت ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'بھارت آزاد کشمیر کو...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی کرسٹیا فری لینڈ ےمقبوضہ کشمیر میں عوام کو درپیش مشکلات پربات چیتشاہ محمود قریشی کی کرسٹیا فری لینڈ ےمقبوضہ کشمیر میں عوام کو درپیش مشکلات پربات چیت SMQureshi ChrystiaFreeland IndiaOccupiedKashmir KashmirIssue LOCFiring UNSecurityCouncil SMQureshiPTI cafreeland pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں لینڈ لائن سروس جزوی طور پر بحالانڈیا کے حکومتی ترجمان روحت کنسال نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 35 پولیس سٹیشنز سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور مختلف علاقوں میں لینڈ لائن سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »