جج ویڈیو اسکینڈل؛ شہبازشریف نے دوران تفتیش سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی تفتیش کے دوران سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ منگل کو احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرے گا، عدالت عظمیٰ نے گزشتہ سماعت پر ایف آئی اے سے انکوائری رپورٹ طلب کی تھی۔ عدالتی حکم کی روشنی نے ایف آئی اے نے ویڈیو اسکینڈل پررپورٹ تیار کر لی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم نے شہبازشریف اورمریم نواز سے تفتیش کی، شہبازشریف نے دوران تفتیش سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا جب کہ مریم نواز نے ناصر بٹ کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ جج کی ویڈیو بنانے میں میرا کوئی کردار نہیں، ویڈیو ناصر بٹ نے بنائی۔ ویڈیو اسکینڈل کی انکوائری مکمل نہیں ہوئی اور تاحال تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیو سکینڈل :شہباز شریف نے سارا معاملہ بھتیجی پر ڈال دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آج عمران خان کیا کریں؟ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو مشورہ دے دیا12:22 PM, 18 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والی کم سن لڑکی پر تشدد، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردولڑکی کے والدین سمیت گاؤں کا کوئی بھی فرد پنچایت کے خلاف رپورٹ درج کرانے پر راضی نہیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کچرا پھینکنے والوں کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرینگے، علی زیدیوفاقی وزیر علی زیدی نے لیٹس کلین کراچی مہم کے دوسرے فیز میں نیم اینڈ شیم مہم شروع کرنے کا کہہ دیا، کہتے ہیں کہ کراچی میں جگہ جگہ کچرا پھینکنے والوں کو خود کو سدھارنا ہوگا، کچرا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ میں 4 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیاپشاور ہائی کورٹ میں 4 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا PeshawarHighCourt AdditionalJudges Oath pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناروے: محمد رفیق نے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیئےناروے: محمد رفیق نے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »